صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 129 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 129

129 كتاب الحيض وَرَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَجِيٌّ سے کوئی راز کی بات کر رہے تھے جب آپ نماز کے لِرَجُلٍ وَفِي حَدِيثِ عَبْدِ الْوَارِثِ وَنَبِيُّ الله لئے کھڑے ہوئے تو لوگوں کو نیند آگئی تھی۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنَاجِي الرَّجُلَ فَمَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ حَتَّى نَامَ الْقَوْمُ [833] ރ 557 (124) حَدَّثَنَا عُبَيْدُ الله بْنُ مُعَاذ :557: عبد العزیز بن صہیب سے روایت ہے انہوں الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ نے حضرت انس بن مالک سے سنا کہ ایک مرتبہ نماز الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبِ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ قَالَ کے لئے اقامت ہوگئی جبکہ نبی یہ کسی شخص۔أقيمت الصَّلَاةُ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کوئی راز کی بات کر رہے تھے۔آپ اس سے بات وَسَلَّمَ يُنَاجِي رَجُلًا فَلَمْ يَزَلْ يُنَاجِيهِ حَتَّى کرتے رہے یہاں تک کہ آپ کے صحابہ کو نیند آ نَامَ أَصْحَابُهُ ثُمَّ جَاءَ فَصَلَّى بِهِمْ [834] گئی پھر آپ تشریف لائے اور ان کو نماز پڑھائی۔558 (125) وحَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ :558 قادہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ وَهُوَ ابْنُ الْحَارِثِ حضرت انسؓ کو کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ علی حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنسا کے صحابہ سو جاتے پھر نماز ادا کرتے اور وضوء نہ يَقُولُ كَانَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ کرتے۔راوی نے کہا کہ آپ نے حضرت انس کو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنَامُونَ ثُمَّ يُصَلُّونَ وَلَا یہ کہتے ہوئے سنا؟ انہوں نے کہا ہاں اللہ کی قسم۔يَتَوَضَّونَ قَالَ قُلْتُ سَمِعْتَهُ مِنْ أَنَسٍ قَالَ إِي وَاللَّهِ 559 {126} حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ :559 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ صَحْرِ الدَّارِ مِيُّ حَدَّثَنَا حَبَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ (ایک مرتبہ ) عشاء کی نماز کی اقامت ہوگئی تو ایک عَنْ ثَابِتِ عَنْ أَنَسِ أَنَّهُ قَالَ أُقِيمَت صَلَاةُ آدمی کہنے لگا کہ مجھے ( آپ سے ) ایک کام ہے الْعِشَاءِ فَقَالَ رَجُلٌ لِي حَاجَةً فَقَامَ النَّبِيُّ چنانچه نی ہے اس سے راز کی بات کرنے کے لئے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنَاجِيهِ حَتَّى نَامَ الْقَوْمُ کھڑے ہو گئے یہاں تک کہ لوگوں کو یا کچھ لوگوں کو أَوْ بَعْضُ الْقَوْمِ ثُمَّ صَلَّوْا [836,835] نیند آ گئی پھر انہوں نے نماز ادا کی۔