صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 116 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 116

116 271]61: بَاب طَهَارَةِ جُلُودِ الْمَيْتَةِ بِالدِّبَاغِ مُردار کی کھالوں کا دباغت کے ذریعہ پاک ہونا كتاب الحيض 534 {100 و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :534 حضرت ابن عباس سے روایت ہے۔انہوں وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَابْنُ نے بیان کیا کہ حضرت میمونہ کی خادمہ کو ایک بکری أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ قَالَ يَحْيَى صدقہ دی گئی۔وہ ( بکری ) مر گئی تو رسول اللہ علی أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ کا گزر اس کے پاس سے ہوا۔آپ نے فرمایا کہ تم عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاس قَالَ نے اس کی کھال کیوں نہ لے لی کہ تم اسے رنگ تُصُدِّقَ عَلَى مَوْلَاة لَمَيْمُونَةَ بشاة فَمَائت کرتے اور اس کے ذریعہ فائدہ اُٹھاتے ؟ انہوں نے فَمَرَّ بِهَا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہا کہ وہ تو مُردار ہے۔آپ نے فرمایا کہ اس فَقَالَ هَلَّا أَخَذْتُمْ إِهَابَهَا فَدَبَعْتُمُوهُ فَانْتَفَعْتُمْ کا صرف کھانا حرام ہے۔به فَقَالُوا إِنَّهَا مَيْتَةٌ فَقَالَ إِنَّمَا حَرُمَ أَكْلُهَا قَالَ أَبُو بَكْرٍ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ فِي حَدِيثِهِمَا عَنْ مَيْمُونَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا [806] 535 (101) و حَدَّثَنِي أبو الطاهر :535 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ وَحَرْمَلَةُ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي رسول اللہ ﷺ نے ایک مردہ بکری دیکھی جو حضرت يُونُسُ عَن ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ میمونہ کی لونڈی کو صدقہ میں دی گئی تھی تو رسول اللہ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاس أَنَّ رَسُولَ ﷺ نے فرمایا کہ تم نے اس کی کھال سے کیوں فائدہ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَدَ شَاةً مَيْتَةً نہ اُٹھایا؟ انہوں نے عرض کیا کہ وہ تو مر دار تھی۔آپ أُعْطِيَتْهَا مَوْلَاةٌ لِمَيْمُونَةَ مِنَ الصَّدَقَة فَقَالَ نے فرمایا کہ اس کا صرف کھانا حرام ہے۔رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلَّا التَفَعْتُمْ بِجِلْدِهَا قَالُوا إِنَّهَا مَيْتَةٌ فَقَالَ إِنَّمَا حَرُمَ أَكْلُهَا حَدَّثَنَا حَسَنُ الْحُلْوَانِيُّ وَعَبْدُ