صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 110
خَارِجَةَ بْنَ زَيْدِ الْأَنْصَارِيَّ أَخْبَرَهُ أَنْ أَبَاهُ زَيْدَ بْنَ ثَابت قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ الله 110 كتاب الحيض صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْوُضُوءُ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ [787] 521 {۔۔۔} قَالَ ابْنُ شَهَاب أَخْبَرَنِي عُمَرُ :521 عبد الله بن ابراہیم بن قارظ نے بتایا کہ انہوں بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ نے حضرت ابو ہریرہ کو مسجد میں وضوء کرتے پایا۔قَارِط أَخْبَرَهُ أَنَّهُ وَجَدَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَتَوَضَّأُ حضرت ابو ہریرہ نے کہا میں وضوء کر رہا ہوں کہ میں عَلَى الْمَسْجِد فَقَالَ إِنَّمَا أَتَوَضَّأُ مِنْ أَفْوَار نے کچھ پنیر کے ٹکڑے کھائے ہیں کیونکہ میں نے أقط أَكَلْتُهَا لأَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس چیز کو اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ تَوَصَّتُوا مِمَّا مَسَّت آگ نے چھوا ہو۔اس کی وجہ سے وضوء کرو۔النَّارُ [788] 522 {۔۔۔} قَالَ ابْنُ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ :522 ابن شہاب بیان کرتے ہیں کہ مجھے سعید بن بْنُ خَالد بن عَمْرُو بْن عُثْمَانَ وَأَنَا أَحَدَثُهُ خالد بن عمرو بن عثمان نے بتایا۔انہوں نے عروہ بن هَذَا الْحَدِيثَ أَنَّهُ سَأَلَ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ عَنِ زبیر سے اس چیز کے بعد جسے آگ نے چھوا ہو وضوء الْوُضُوء ممَّا مَسَّت النَّارُ فَقَالَ عُرْوَةُ کے بارہ میں پوچھا تو عروہ نے کہا میں نے نبی سَمِعْتُ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ کو کہتے ہوئے سنا وَسَلَّمَ تَقُولُ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس چیز کو آگ نے وَسَلَّمَ تَوَضَّوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ [789] چھوا ہو اُس کے بعد وضوء کرو۔241 58 : باب نسخ الوضوء مِمَّا مَسَّتْ النَّارُ جس چیز کو آگ نے چھو اہو اس کے کھانے سے وضوء ( کے وجوب ) کا منسوخ ہونا 523 (91) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْن :523 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ صلى الله قَعْنَبِ حَدَّثَنَا مَالِكَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ رسول الله ﷺ نے بکری کے شانہ ( کا گوشت ) کھایا