صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 101 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 101

101 كتاب الحيض يَغْتَسِلَ مَعَنَا إِلَّا أَنَّهُ آدَرُ قَالَ فَذَهَبَ مَرَّةً کوئی چیز مانع نہیں سوائے اس کے کہ وہ فتق سے بیمار يَغْتَسِلُ فَوَضَعَ ثَوْبَهُ عَلَى حَجَرٍ فَفَرَّ الْحَجَرُ ہیں۔آپ نے فرمایا کہ ایک مرتبہ موسیٰ علیہ السلام بِقَوْبِهِ قَالَ فَجَمَحَ مُوسَى بِإِثْرِهِ يَقُولُ ثَوْبِي نہانے کو گئے اور اپنا کپڑا حجر پر رکھا اور حجر آپ کا کپڑا حَجَرُ ثَوْبِي حَجَرُ حَتَّى نَظَرَتْ بَنُو لے کر بھاگ گیا۔حضرت موسیٰ “ اس کے پیچھے إِسْرَائِيلَ إِلَى سَوْأَةِ مُوسَى قَالُوا وَالله ما دوڑے اور یہ کہتے جاتے اے حجر ! میرا کپڑا ، اے حجر ! بِمُوسَى مِنْ بَأْسِ فَقَامَ الْحَجَرُ حَتَّى نَظرَ میرا کپڑا حتی کہ بنی اسرائیل نے حضرت موسیٰ علیہ إِلَيْهِ قَالَ فَأَخَذَ ثَوْبَهُ فَطَفِقَ بِالْحَجَر ضَرَبَا السلام کا ستر دیکھ لیا اور کہا اللہکی قسم ! موسیٰ علیہ السلام کو قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ وَاللَّهِ إِنَّهُ بِالْحَجَر نَدَب سنة تو کوئی بیماری نہیں ہے۔پھر حجر کھڑا ہو گیا یہانتک کہ أَوْ سَبْعَةٌ ضَرْبُ مُوسَى بِالْحَجَرِ [770] انہیں دیکھ لیا گیا۔آپ نے فرمایا کہ پھر انہوں نے اپنا کپڑا لے لیا اور حجر کو مارنے لگے۔حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ خدا کی قسم ! حجر پر موسیٰ علیہ السلام کی ضربات کے چھ یا سات نشان ہیں'۔[19] 53 : بَاب الاعْتِنَاء بحفظ الْعَوْرَة ستر کو چھپانے کا اہتمام 506 {76} وحَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :506 حضرت جابر بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ جب کعبہ الْحَنْظَلِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ مَيْمُون کی تعمیر ہونے لگی تو نبی ﷺ اور حضرت عباس پتھر جَمِيعًا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَكْرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ منتقل کرنے لگے۔حضرت عباس نے نبی عیہ سے جُرَيْج ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقَ بْنُ مَنْصُورٍ کہا کہ آپ پتھر اٹھانے کے لئے اپنے ازار کو اپنے وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَاللَّفْظُ لَهُمَا قَالَ إِسْحَقُ کندھوں پر رکھ لیں چنانچہ ایسا ہی کیا مگر آپ زمین پر أَخْبَرَنَا وَقَالَ ابْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ گر پڑے اور آپ کی آنکھیں آسمان کی طرف بلند ہو أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ گئیں۔پھر آپ کھڑے ہوئے اور کہنے لگے میرا 1: حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب نے حجر سے ایک شخص کا نام مراد لیا ہے۔2 یہ عمیر حضور اللہ کی چھوٹی عمر میں ہوئی۔