صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 91
صحیح مسلم جلد اول 91 كتاب الايمان رَفَعَ عَلَيْهِ السَّيْفَ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ فَقَتَلَهُ نے اس سے پوچھا وہ آپ کو بتا تا رہا یہاں تک کہ فَجَاءَ الْبَشِيرُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اس شخص کی بات بھی آپ کو بتائی کہ اُس نے کیا کیا۔وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ فَأَحْبَرَهُ حَتَّى أَخْبَرَهُ خَبَرَ آپ نے اسے بلایا اور پوچھا کہ تم نے اسے کیوں قتل الرَّجُلِ كَيْفَ صَنَعَ فَدَعَاهُ فَسَأَلَهُ فَقَالَ لَمَ کر دیا؟ اس نے کہا: یا رسول اللہ ! اس نے مسلمانوں کو دکھ دیا تھا اور اس نے فلاں فلاں ( مسلمان ) کو قتل قَتَلْتَهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَوْجَعَ فِي الْمُسْلِمينَ وَقَتَلَ فُلَانًا وَفُلَانًا وَسَمَّى لَهُ نَفَرًا کر دیا تھا اور کئی لوگوں کے نام لئے پھر میں نے اس پر حملہ کیا اور جب اس نے تلوار دیکھی تو کہہ دیا لا اللہ وَإِنِّي حَمَلْتُ عَلَيْهِ فَلَمَّا رَأَى السَّيْفَ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقَتَلْتَهُ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَكَيْفَ الا اللہ۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کیا تو نے اسے پھر بھی قتل کر دیا ؟ اس نے کہا : جی ہاں۔آپ نے فرمایا: جب قیامت کے دن لا الہ الا اللہ آئے گا تو تو کیا تَصْنَعُ بِلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ إِذَا جَاءَتْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ کرے گا؟ اس نے کہایا رسول اللہ ! میرے لئے قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ اسْتَغْفِرْ لِي قَالَ وَكَيْفَ استغفار کیجئے۔آپ نے پھر فرمایا: جب قیامت کے تَصْنَعُ بِلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ إِذَا جَاءَتْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ من لا الہ الا اللہ آئے گا تو تو کیا کرے گا؟ راوی کہتے دن قَالَ فَجَعَلَ لَا يَزِيدُهُ عَلَى أَنْ يَقُولَ كَيْفَ ہیں آپ اس سے زیادہ کچھ نہ کہتے تھے کہ جب لا اللہ تَصْنَعُ بِلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ إِذَا جَاءَتْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الا اللہ قیامت کے دن آئے گا تو کیا کرے گا؟۔[42]41 بَاب قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السَّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا نبی ﷺ کا یہ ارشاد کہ جس نے ہم پر ہتھیار اٹھا یا وہ ہم میں سے نہیں ہے 135 (98) حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب :135: حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ جس نے ہم پر ہتھیا را ٹھا یا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔القطان ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ وَابْنُ نُمَيْرٍ كُلُّهُمْ عَنْ