صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 59
صحیح مسلم جلد اول 59 59 24 [۔۔۔] بَاب بَيَانِ نُقْصَانِ الْإِيمَانِ بِالْمَعَاصِي وَنَفْيِهِ عَنِ الْمُتَلَبِّسِ بِالْمَعْصِيَةِ عَلَى إِرَادَةِ نَفْيِ كَمَالِهِ گناہوں سے ایمان کا کم ہونا اور گناہوں میں ملوث ہونے والے کے ایمان کی نفی یعنی ایمان کے کمال کی نفی کا بیان كتاب الايمان 78 {57} حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى بْنِ :78: حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ علے عَبْدِ الله بْنِ عِمْرَانَ التُجيبيُّ أَنْبَأَنَا ابْنُ نے فرمایا کوئی زانی زنا نہیں کرتا جبکہ وہ مؤمن ہو، کوئی وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ چور چوری نہیں کرتا جبکہ وہ مؤمن ہو، کوئی شرابی قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ شراب نہیں پیتا جبکہ وہ مؤمن ہو۔وَسَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يَقُولَان قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ ابن شہاب کہتے ہیں کہ عبدالملک بن ابو بکر بن إنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عبد الرحمان نے مجھے بتایا کہ ابو بکر نے انہیں یہ لَا يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا (باتیں) حضرت ابو ہریرہ سے روایت کرتے ہوئے يَسْرِقُ السَّارِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ بتایا کرتے تھے اور کہتے تھے کہ حضرت ابو ہریرہ ان وَلَا يَشْرَبُ الْحَمْرَ حِينَ يَشْرَبُهَا وَهُوَ کے ساتھ یہ بھی ملا دیتے تھے اور کوئی قیمتی چیز نہیں لوٹتا مُؤْمِنٌ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ فَأَخْبَرَنِي عَبْدُ جس کی وجہ سے اس کی طرف لوگ نظریں اٹھا ئیں اور الْمَلِكِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنْ أَبَا وہ اس کو لوٹ رہا ہے اور وہ مومن ہو۔بَكْرٍ كَانَ يُحَدِّثُهُمْ هَؤُلَاءِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ثُمَّ اس جیسی ایک اور روایت میں اچکنے کا ذکر ہے لیکن يَقُولُ وَكَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ يُلْحِقُ مَعَهُنَّ وَلَا صاحب عزت کا ذکر نہیں۔يَنْتَهِبُ نُهْبَةٌ ذَاتَ شَرَف يَرْفَعُ النَّاسُ إِلَيْهِ سلمہ بن عبد الرحمان کی روایت ابو بکر کی روایت کے فِيهَا أَبْصَارَهُمْ حِينَ يَنْتَهِبُهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ و مطابق ہے صرف نُهبة کا لفظ نہیں ہے۔حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ ابو بكر بن عبد الرحمان نے حضرت ابو ہریرہ سے یہی بْنِ سَعْدِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ جَدِّي قَالَ روایت کی ہے انہوں نے نُهْبَة “ کا لفظ (لوٹنے ” حَدَّثَنِي عُقَيْلُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ کا ذکر کیا ہے لیکن ذَاتَ شَرَفٍ (قیمتی ) کا ذکر نہیں اور و