صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 58
صحیح مسلم جلد اول 58 كتاب الايمان 75 (56) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :75 حضرت جریر سے روایت ہے۔انہوں نے کہا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أَسَامَةَ عَنْ میں نے رسول اللہ ﷺ سے نماز قائم کرنے ، زکوۃ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِد عَنْ قَيْس عَنْ جَرِيرٍ دینے اور ہر مسلمان کی خیر خواہی کرنے پر بیعت کی۔اور قَالَ بَايَعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى إِقَامِ الصَّلَاةِ وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ وَالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ 76۔۔۔حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :76 زياد بن علاقہ سے روایت ہے۔انہوں نے وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا حضرت جریر بن عبد اللہ کو کہتے ہوئے سنا کہ میں نے سُفْيَانُ عَنْ زِيَادِ بْن عَلَاقَةَ سَمِعَ جَرِيرَ بْنَ ہر مسلمان کی خیر خواہی پر نبی ﷺ کی بیعت کی۔عَبْد اللَّه يَقُولُ بَايَعْتُ النَّبيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْه وَسَلَّمَ عَلَى النُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ ار 77 {۔۔۔} حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ وَيَعْقُوبُ :77: حضرت جریر سے روایت ہے کہ میں نے سننے اور الدَّوْرَقِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ سَيَّارٍ عَنِ اطاعت کرنے اور ہر مسلمان کی خیر خواہی کرنے کی الشَّعْبِيِّ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ بَايَعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى شرط پر نبی ﷺ کی بیعت کی اور آپ نے مجھے تلقین اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ فرمائی جتنی تمھاری طاقت ہے۔فَلَقْتَنِي فِيمَا اسْتَطَعْتَ وَالنُّصْحَ لَكُلِّ مُسْلِمٍ قَالَ يَعْقُوبُ فِي رِوَايَتِهِ قَالَ حَدَّثَنَا سيار