صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 56 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 56

صحیح مسلم جلد اول وَالْخيَلَاءُ فِي أَصْحَاب الْإِبل وَالسَّكِينَةُ وَالْوَقَارُ فِي أَصْحَابِ الشَّاءِ 56 56 کتاب الایمان 72 {53} و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :72: حضرت جابر بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ الْمَحْرُو مِی عَن ﷺ نے فرمایا دل کی سختی اور درشتی مشرق میں ہے اور ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ ایمان اہل حجاز میں ہے۔جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَلَظُ الْقُلُوبِ وَالْجَفَاء فِي الْمَشْرِقِ وَالْإِيمَانُ فِي أَهْلِ الْحِجَازِ [22]23: بَاب بَيَانِ أَنَّهُ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ إِلَّا الْمُؤْمِنُونَ وَأَنَّ مَحَبَّةَ الْمُؤْمِنِينَ منَ الْإِيمَان وَأَنَّ إِفْشَاءَ السَّلَامِ سَبَبِّ لِحُصُولِهَا اس بات کا بیان کہ جنت میں مؤمنوں کے سوا کوئی داخل نہ ہوگا اور یہ کہ مومنوں کی محبت ایمان کا حصہ ہے اور سلام کو رواج دینا اس ( محبت ) کے حصول کا ایک ذریعہ ہے 73 {54} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :73: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ ﷺ نے فرمایا کہ تم اس وقت تک جنت میں داخل أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ نہیں ہو سکتے جب تک ایمان نہ لے آؤ اور تم اس الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَدْخُلُونَ وقت تک ایمان نہیں لا سکتے جب تک ایک دوسرے الْجَنَّةَ حَتَّى تُؤْمِنُوا وَلَا تُؤْمِنُوا حَتَّى تَحَابُوا سے محبت نہ کرو۔کیا میں تمہیں ایسی بات نہ بتاؤں اگر أَوَلَا أَدُلُّكُمْ عَلَى شَيْءٍ إِذَا فَعَلْتُمُوهُ تَحَابَبْتُمْ تم وہ کر لو تو آپس میں محبت کرنے لگو گے (وہ یہ ہے أفشوا السَّلَامَ بَيْنَكُمْ وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ کہ) آپس میں سلام کو رواج دو۔حَرْب أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا امش سے اسی اسناد سے روایت ہے کہ رسول اللہ الْإِسْنَادِ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ ﷺ نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسي بيده لا تَدْخُلُونَ میری جان ہے تم اس وقت تک جنت میں داخل نہیں