صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 51 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 51

صحیح مسلم جلد اول الله في 51 كتاب الايمان 5063) حَدَّثَنِي عَمْرُو الناقدُ وَأَبُو بَكْرِ :63: حضرت عبداللہ بن مسعود کہتے ہیں کہ رسول اللہ بْنُ النَّصْرِ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ وَاللَّفْظُ لِعَبْدِ ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے مجھ سے پہلے کسی امت قَالُوا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدِ میں جو بھی نبی مبعوث کیا اس کے اس کی امت میں قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ عَنِ سے حواری اور صحابہ تھے جو اس کی سنت کو اختیار کرتے الْحَارِثِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَكَمِ تھے اور اس کے احکام کی پیروی کرتے تھے۔پھر ان عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمِسْوَرِ عَنْ أَبِي رَافِعٍ کے بعد ایسے ناخلف پیدا ہوئے وہ جو کہتے تھے اس پر عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُود أَنَّ رَسُولَ اللهِ عمل نہیں کرتے تھے اور وہ کرتے تھے جس کا انہیں حکم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا مِنْ نَبِيٍّ بَعَثَهُ نہیں دیا جاتا تھا جو اُن سے ہاتھ کے ذریعہ جہاد أُمَّةٍ قَبْلِي إِلَّا كَانَ لَهُ مِنْ أُمَّتِهِ کرے وہ مومن ہے اور جو اُن سے زبان کے ذریعہ حَوَارِيُّونَ وَأَصْحَابٌ يَأْخُذُونَ بِسُنَّتِه جہاد کرے وہ مومن ہے اور جو ان کے ساتھ دل کے وَيَقْتَدُونَ بِأَمْرِهِ ثُمَّ إِنَّهَا تَخْلُفُ مِنْ بَعْدِهِمْ ساتھ جہاد کرے وہ مومن ہے اور اس کے بعد رائی خُلُوفٌ يَقُولُونَ مَا لَا يَفْعَلُونَ وَيَفْعَلُونَ مَا لَا کے دانہ کے برابر بھی ایمان نہیں۔ابو رافع کہتے ہیں يُؤْمَرُونَ فَمَنْ جَاهَدَهُمْ بِيَدِهِ فَهُوَ مُؤْمِنٌ کہ میں نے یہ روایت حضرت عبداللہ بن عمرؓ کے پاس وَمَنْ جَاهَدَهُمْ بِلِسَانِهِ فَهُوَ مُؤْمِنٌ وَمَنْ بیان کی تو انہوں نے میری بات سے انکار کر دیا۔پھر جَاهَدَهُمْ بِقَلْبِهِ فَهُوَ مُؤْمِنٌ وَلَيْسَ وَرَاءَ حضرت ابن مسعودؓ آئے اور (وادی) قناۃ میں ذَلكَ مِنَ الْإِيمَانِ حَبَّةُ خَرْدَل قَالَ أَبُو رَافِعِ اترے تو حضرت عبداللہ بن عمرؓ نے مجھے بھی ساتھ فَحَدَّثْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ فَأَنْكَرَهُ عَلَيَّ چلنے کے لئے کہا۔وہ ان کی عیادت کرنے جا رہے فَقَدِمَ ابْنُ مَسْعُودٍ فَنَزَلَ بِقَنَاةَ فَاسْتَتَبَعَنِي تھے۔میں ان کے ساتھ گیا۔جب ہم بیٹھے تو میں نے إِلَيْهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يَعُودُهُ فَانْطَلَقْتُ مَعَهُ حضرت ابن مسعود سے اس حدیث کے بارہ میں فَلَمَّا جَلَسْنَا سَأَلْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ عَنْ هَذَا پوچھا تو انہوں نے مجھے وہ اسی طرح سنائی جس طرح الْحَدِيث فَحَدَّثَنِيهِ كَمَا حَدَّثْتُهُ ابْنَ عُمَرَ میں نے حضرت ابن عمر کو سنائی تھی صالح نے کہا قَالَ صَالِحٌ وَقَدْ تُحدِّثَ بِنَحْوِ ذَلِكَ عَنْ ابورافع سے یہ حدیث اسی طرح بیان کی گئی ہے۔أَبِي رَافِعِ و حَدَّثَنِيهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَقَ بْنِ حضرت عبداللہ بن مسعود کہتے ہیں کہ رسول اللہ