صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 49
صحیح مسلم جلد اول 49 كتاب الايمان 60۔۔۔حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :60: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ {۔۔۔} حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي حَصِيْنِ عَنْ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص اللہ اور آخری دن پر أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ ایمان رکھتا ہے وہ اپنے ہمسایہ کو تکلیف نہ دے اور جو اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ شخص اللہ اور آخری دن پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے باللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يُؤْذِي جَارَهُ وَمَنْ مہمان کی عزت کرے اور جو شخص اللہ اور آخری دن پر كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيُكْرِمْ ایمان رکھتا ہے وہ اچھی بات کرے یا خاموش رہے۔ضَيْفَهُ وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَسْكُت و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ ﷺ نے فرمایا۔پھر ابوحصین کی روایت کے مطابق بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنِ ہے سوائے اس کے کہ آپ نے فرمایا کہ وہ اپنے الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ پڑوسی سے حسن سلوک کرے۔قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بمثل حديث أَبي حَصِينٍ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَلْيُحْسِنْ إِلَى جَارِهِ الله 61{48} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَمُحَمَّدُ :61 حضرت ابو شریح خزائی سے روایت ہے کہ نبی بنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ جَمِيعًا عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ ﷺ نے فرمایا جو شخص اللہ اور آخری دن پر ایمان رکھتا قَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو أَنَّهُ ہے وہ اپنے ہمسایہ سے حسنِ سلوک کرے اور جو شخص سَمِعَ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ يُخْبِرُ عَنْ أَبِي شُرَيْحٍ اللہ اور آخری دن پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے مہمان کا الْخَرَاعِيِّ أَنَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احترام کرے اور جو شخص اللہ اور آخری دن پر ایمان قَالَ مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ رکھتا ہے وہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے۔فَلْيُحْسِنْ إِلَى جَارِهِ وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيُكْرِمْ ضَيْفَهُ وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْلِيَسْكُت