صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 247 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 247

صحیح مسلم جلد اول 247 كتاب الايمان 921931 : بَاب مُوَالَاةِ الْمُؤْمِنِينَ وَمُقَاطَعَةِ غَيْرِهِمْ وَالْبَرَاءَةِ مِنْهُمْ مؤمنوں سے دوستی کرنا اور ان کے اغیار سے مقاطعہ کرنا اور ان سے براءت * 308 {215} حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ 308: حضرت عمرو بن العاص کہتے ہیں کہ میں نے حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ رسول الله ﷺ سے سنا۔آپ بلند آواز سے نہ کہ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسٍ عَنْ عَمْرِو سر گوشی سے فرما رہے تھے سنو! ابوفلاں کی آل میرے بْنِ الْعَاصِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّی اولیاء نہیں ہیں میرا لی تو اللہ اور صالح مؤمن ہیں۔میر اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جِهَارًا غَيْرَ سِرِّ يَقُولُ أَلَا إِنَّ آلَ أَبِي يَعْنِي فُلَانًا لَيْسُوا لِي بِأَوْلِيَاءَ إِنَّمَا وَلِيِّيَ اللَّهُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ [94]93 : بَاب الدَّلِيلِ عَلَى دُخُولِ طَوَائِفَ مِنْ الْمُسْلِمِينَ الْجَنَّةَ بِغَيْرِ حِسَابِ وَلَا عَذَاب مسلمانوں کی ( کچھ ) جماعتوں کے جنت میں حساب و عذاب کے بغیر داخل ہونے کی دلیل 309 {216} حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَّامٍ 309 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علی بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ الْجُمَحِيُّ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ يَعْنِي نے فرمایا میری امت کے ستر ہزار بغیر حساب کے ابْنَ مُسْلِمٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادِ عَنْ أَبي جنت میں داخل ہوں گے۔ایک آدمی نے کہا هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ یا رسول اللہ! اللہ سے دعا کریں کہ وہ مجھے بھی ان میں يَدْخُلُ مِنْ أُمَّتِي الْجَنَّةَ سَبْعُونَ أَلْفًا بِغَيْرِ سے بنا دے۔آپ نے کہا اے اللہ ! اسے بھی ان حِسَابٍ فَقَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ ادْعُ اللَّهَ میں سے بنادے۔پھر ایک اور شخص کھڑا ہوا اور کہا یا أَنْ يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ قَالَ اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ مِنْهُمْ ثُمَّ رسول الله ! اللہ سے دعا کریں کہ وہ مجھے بھی ان لوگوں قَامَ آخَرُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّه ادْعُ اللَّهَ أَنْ میں سے بنادے تو آپ نے فرمایا عُکاشہ يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ قَالَ سَبَقَكَ بهَا عُكَّاشَةُ و اس میں تجھ پر سبقت لے گیا ہے۔یہ عنوان باب آیت لَا يَنهَاكُمُ اللهُ۔۔۔الخ ( المتحہ: 9) کی روشنی میں پڑھا جائے۔