صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 246
صحیح مسلم جلد اول 246 کتاب الایمان أَحْمَص قَدَمَيْهِ جَمْرَتَانِ يَغْلِي مِنْهُمَا دَمَاغُهُ 306 {۔۔۔وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :306 حضرت نعمان بن بشیر کہتے ہیں کہ رسول اللہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي ﷺ نے فرمایا آگ والوں میں سے سب سے ہلکے إِسْحَقَ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ قَالَ عذاب والا وہ شخص ہو گا جس کی جوتیاں اور تھے آگ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَهْوَنَ کے ہوں گا۔اس کا دماغ ان کی وجہ سے ابلتا رہے گا أَهْلِ النَّارِ عَذَابًا مَنْ لَهُ نَعْلَانِ وَشِرَاكَانَ مِنْ جس طرح ہنڈیا ابلتی ہے۔وہ سمجھے گا کہ اس سے نَارِ يَغْلِي مِنْهُمَا دِمَاغُهُ كَمَا يَغْلِ الْمِرْجَلُ مَا زیادہ عذاب کسی کو نہیں ملا حالانکہ وہ سب سے ہلکے يَرَى أَنَّ أَحَدًا أَشَدُّ مِنْهُ عَذَابًا وَإِنَّهُ لَأَهْوَنُهُمْ عَذاب والا ہوگا۔عَذَابًا [92]91 : بَاب الدَّليل عَلَى أَنَّ مَنْ مَاتَ عَلَى الْكُفْرِ لَا يَنْفَعُهُ عَمَلٌ اس بات کی دلیل کہ جو کفر پر مر گیا اسے کوئی عمل فائدہ نہیں دے گا 307 {214} حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :307 حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ میں نے کہا حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ دَاوُدَ عَن یا رسول اللہ ! ابن جدعان زمانہ جاہلیت میں صلہ رحمی الشَّعْبِيِّ عَنْ مَسْرُوق عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کرتا تھا اور مسکین کو کھانا کھلاتا تھا۔کیا یہ اس کو نفع دے قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّه ابْنُ جُدْعَانَ كَانَ۔في گا؟ آپ نے فرمایا اسے کوئی نفع نہیں دے گا کیونکہ الْجَاهِلِيَّةِ يَصِلُ الرَّحِمَ وَيُطْعِمُ الْمُسْكِينَ اس نے یہ بھی نہیں کہا رَبِّ اغْفِرْ لِي خَطِيئَتِي يَوْمَ فَهَلْ ذَاكَ نَافِعُهُ قَالَ لَا يَنْفَعُهُ إِنَّهُ لَمْ يَقُلْ يَوْمًا الدِّينِ اے میرے رب ! قیامت کے دن میری رَبِّ اغْفِرْ لِي خَطِيئَتِي يَوْمَ الدِّينِ خطائیں معاف فرما۔یہ روایت قرآن کریم کی آیت مَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْراً يَرَهُ (زلزال : 8) کی روشنی میں مزید غور کی محتاج ہے۔واللہ اعلم