صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 238
صحیح مسلم جلد اول 238 [87]86 : بَاب دُعَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لأُمَّته وَبُكَائِهِ شَفَقَةٌ عَلَيْهِمْ نبی ﷺ کا اپنی امت پر شفقت کرتے ہوئے ان کے لئے دعا کرنا اور گڑ گڑانا كتاب الايمان 293 {202} حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ عَبْدِ :293 حضرت عبد اللہ بن عمر و بن العاص سے روایت الأَعْلَى الصَّدَفِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ ہے کہ نبی ﷺ نے حضرت ابراہیم کے بارہ میں اللہ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ بَكْرَ بْنَ عزوجل کے اس ارشاد کی تلاوت کی۔رَبِّ إِنَّهُنَّ سَوَادَةَ حَدَّثَهُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرٍ أَضْلَلْنَ كَثِيرًا مِنَ النَّاسِ فَمَنْ تَبِعَنِي فَإِنَّهُ مِنِّي عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّ النَّبِيَّ الآية۔يعنى : اے میرے رب! انہوں نے یقیناً صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَلَا قَوْلُ الله عَزَّ لوگوں میں سے بہتوں کو گمراہ بنا دیا۔پس جس نے وَجَلَّ فِي إِبْرَاهِيمَ رَبِّ إِنَّهُنَّ أَضْلَلْنَ كَثيرًا میری پیروی کی تو وہ یقینا مجھ سے ہے اور جس نے مِنَ النَّاسِ فَمَنْ تَبِعَنِي فَإِنَّهُ مِنِّي الْآيَةَ وَقَالَ میری نافرمانی کی تو یقینا تو بہت بخشنے والا اور بار بار رحم عِيسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ إِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَإِنَّهُمْ کرنے والا ہے (ابراہیم:37) اور حضرت عیسی علیہ عِبَادُكَ وَإِنْ تَغْفِرْ لَهُمْ فَإِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ السلام نے کہا ﴿ إِنْ تُعَذِّبُهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادُكَ وَ الْحَكِيمُ فَرَفَعَ يَدَيْهِ وَقَالَ اللَّهُمَّ أُمَّتِي أُمَّتِي إِنْ تَغْفِرُ لَهُمْ فَإِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ وَبَكَى فَقَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ يَا جِبْرِيلُ اذْهَبْ (ترجمہ) اگر تو انہیں عذاب دے تو آخر یہ تیرے بندے ہیں اور اگر تو انہیں معاف کر دے تو یقینا تو مُحَمَّد وَرَبُّكَ أَعْلَمُ فَسَلْهُ مَا يُبْكِيكَ فَأَتَاهُ جَبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ فَسَأَلَهُ فَأَخَبَرَهُ کامل غلبہ والا اور حکمت والا ہے۔(المائدہ:119) رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَا قَالَ پھر آپ نے اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے اور کہا اے اللہ ! میری امت میری امت۔اور آپ رو پڑے تو اللہ عز وجل نے فرمایا اے جبریل محمد کے پاس جاؤ اور تیرا رب زیادہ جانتا ہے اور ان سے پوچھو کہ آپ کو کیا چیز ر لا رہی ہے؟ جبریل علیہ السلام آپ کے پاس الله آئے اور آپ سے پوچھا تو رسول اللہ ﷺ نے انہیں وَهُوَ أَعْلَمُ فَقَالَ اللَّهُ يَا جِبْرِيلُ اذْهَبْ إِلَى مُحَمَّدٍ فَقُلْ إِنَّا سَنُرْضِيكَ فِي أُمَّتِكَ وَلَا نَسُوءُكَ