صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 184
صحیح مسلم جلد اول 184 کتاب الایمان 771]76: بَاب مَعْنَى قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَى وَهَلْ ☑ رَأَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَبَّهُ لَيْلَةَ الْإِسْرَاءِ اللہ عزوجل کے اس قول وَلَقَدْ رَآهُ نَزَلَةً أُخْرى ( ترجمہ ) جبکہ وہ اسے ایک اور کیفیت میں بھی دیکھ چکا ہے کے معنے اور کیا نبی ﷺ نے اسراء کی رات اپنے رب کو دیکھا تھا؟ 248 {175} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :248 آیت وَلَقَدْ رَآهُ نَزَلَةً أُخْرَى حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ (النجم : 14) (ترجمہ) جبکہ وہ اسے ایک اور کیفیت عَطَاء عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَلَقَدْ رَآهُ نَزَلَةً أُخرى میں بھی دیکھ چکا ہے۔کے بارہ میں حضرت ابو ہریرہ قَالَ رَأَى جَبْرِيلَ کہتے ہیں کہ آپ ﷺ نے جبرائیل کو دیکھا تھا۔249 {176) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :249 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ آپ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ عَطَاء الله نے اسے دل ( کی آنکھ ) سے دیکھا تھا۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ رَآهُ بِقَلْبِهِ 250 {۔۔۔} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 250 حضرت ابنِ عباس نے یہ آیت پڑھی ما وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَيُّ جَمِيعًا عَنْ وَكِيعٍ قَالَ كَذَبَ الْفُوَّادُ مَا رَأَى (النجم : 12) وَلَقَدْ رَآهُ الْأَشَيُّ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ عَنْ نَزَلَةً أُخْرَى (النجم :14 ) اور دل نے جھوٹ بیان زيَادِ بْنِ الْحُصَيْنِ أَبِي جَهْمَةَ عَنْ أَبِي نہیں کیا جو اس نے دیکھا جبکہ وہ اسے ایک اور کیفیت الْعَالَيَةِ عَنِ ابْنِ عَبَّاس قَالَ مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ میں دیکھ چکا ہے۔اور کہا کہ آپ نے اسے دل ( کی مَا رَأَى وَلَقَدْ رَآهُ نَزَلَةً أُخْرَى قَالَ رَآهُ آنکھ سے دومرتبہ دیکھا۔بِفُؤَادِه مَرَّتَيْنِ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنِ الْأَعْمَشِ حَدَّثَنَا أَبُو جَهْمَةً بِهَذَا الْإِسْنَادِ 251 {177} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب 251 مسروق کہتے ہیں میں حضرت عائشہ کے ہاں حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ دَاوُدَ عَنِ ٹیک لگائے ہوئے ( بیٹھا ) تھا کہ آپ نے کہا اے