صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 152
صحیح مسلم جلد اول رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثٌ إِذَا خَرَجْنَ لَا يَنْفَعُ نَفْسًا إِيْمَانُهَا لَمْ تَكُنْ آمَنَتْ مِنْ 152 كتاب الإيمان قَبْلُ أَوْ كَسَبَتْ فِي إِيْمَانِهَا خَيْرًا طُلُوعُ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا وَالدَّجَّالُ وَدَابَّةُ الْأَرْضِ 220 {159} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ 220 حضرت ابوذر کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ایک وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنِ ابْنِ عُلَيَّةَ دن فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ یہ سورج کہاں جاتا ہے؟ قَالَ ابْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ حَدَّثَنَا انہوں نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔يُونُسُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ التَّيْمِيِّ سَمِعَهُ فرمایا: یہ چلتا رہتا ہے یہاں تک کہ عرش کے نیچے فِيمَا أَعْلَمُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ذَرِّ أَنَّ النَّبِيَّ اپنے مستقر تک پہنچتا ہے وہاں سجدہ میں گر جاتا ہے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْمًا أَتَدْرُونَ اور اسی حالت میں رہتا ہے یہاں تک کہ اسے کہا جاتا أَيْنَ تَذْهَبُ هَذه الشَّمْسُ قَالُوا اللَّهُ ہے کہ اُٹھ اور جہاں سے آیا تھا واپس چلا جا۔چنانچہ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ إِنْ هَذِهِ تَجْرِي حَتَّى سورج واپس جاتا ہے اور پھر صبح کے وقت اپنے طلوع تَنْتَهِيَ إِلَى مُسْتَقَرِّهَا تَحْتَ الْعَرْشِ فَتَخِرُّ ہونے کی جگہ سے طلوع ہو جاتا ہے پھر چلتا رہتا ہے سَاجِدَةً فَلَا تَزَالُ كَذَلِكَ حَتَّى يُقَالَ لَهَا اور یہاں تک عرش کے نیچے اپنے مستعقر تک پہنچتا ہے ارتفعي ارجعي مِنْ حَيْثُ جنتِ فَتَرْجِعُ اور سجدہ میں گر جاتا ہے اور اسی حالت میں رہتا ہے فَتُصْبِحُ طَالِعَةٌ مِنْ مَطْلِعهَا ثُمَّ تَجْرِي حَتَّى یہاں تک کہ اسے کہا جاتا ہے اُٹھ اور جہاں سے آیا تھا تَنْتَهِيَ إِلَى مُسْتَقَرِّهَا تَحْتَ الْعَرْشِ فَتَخِرُّ وہیں لوٹ جا۔چنانچہ وہ لوٹتا ہے اور صبح کے وقت سَاجِدَةً وَلَا تَزَالُ كَذَلِكَ حَتَّى يُقَالُ لَهَا اپنے طلوع ہونے کی جگہ سے طلوع ہوتا ہے۔پھر وہ ارتفعي ارْجِعِي مِنْ حَيْثُ جِئْتِ فَتَرْجِعُ چلتا رہتا ہے اور لوگ اس میں کوئی اجنبیت محسوس فَتُصْبِحُ طَالِعَةٌ مِنْ مَطْلِعِهَا ثُمَّ تَجْرِي لَا نہیں کرتے یہاں تک کہ وہ عرش کے نیچے اپنے مستعقر يَسْتَنْكَرُ النَّاسَ مِنْهَا شَيْئًا حَتَّى تَنْتَهِيَ إِلَى تک پہنچے گا اور اسے کہا جائے گا اپنے مغرب سے مُسْتَقَرِّهَا ذَاكَ تَحْتَ الْعَرْشِ فَيُقَالُ لَهَا طلوع ہو جا اور وہ مغرب سے طلوع ہو جائے گا۔ارتفعي أَصْبحِي طَالِعَةً مِنْ مَغْرِبِك فَتُصْبِحُ رسول الله علیہ نے فرمایا: جانتے ہو یہ کب ہوگا ؟ یہ۔