صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 130 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 130

صحیح مسلم جلد اول 130 كتاب الايمان الْأَشْعَثُ بْنُ قَيْسٍ فَقَالَ مَا يُحَدِّثُكُمْ أَبُو در میان یمن میں کچھ زمین کا جھگڑا تھا۔میں اس کے عَبْدِ الرَّحْمَن قَالُوا كَذَا وَكَذَا قَالَ صَدَقَ ساتھ (اپنا) مقدمہ نبی ﷺ کے پاس لے گیا آپ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ فِيَّ نَزَلَتْ كَانَ بَيْنِي وَبَيْنَ نے فرمایا: تمہارے پاس کوئی ثبوت ہے؟ میں نے کہا رَجُلٍ أَرْضٌ بِالْيَمَنِ فَحَاصَمْتُهُ إِلَى النَّبِيِّ نہیں۔آپ نے فرمایا: ورنہ اس پر قسم ہے۔میں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ هَلْ لَكَ بَيِّنَةٌ نے عرض کیا: وہ تو قسم اٹھا لے گا۔اس پر رسول اللہ فَقُلْتُ لَا قَالَ فَيَمِينُهُ قُلْتُ إِذَنْ يَخلف فَقَالَ ﷺ نے فرمایا: وہ جو پختہ طور پر جھوٹی قسم کھاتا ہے يَحْلِفُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ جس کے ذریعہ وہ کسی مسلمان شخص کا مال لیتا ہے اور ذَلِكَ مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينِ صَبْرِ يَقْتَطعُ بِهَا وہ اس قسم میں گناہ گار ہے وہ اللہ سے ملے گا اس حال مَالَ امْرِئٍ مُسْلِمٍ هُوَ فِيهَا فَاجِرٌ لَقِيَ اللَّهَ میں کہ اللہ اس پر غضبناک ہوگا تو یہ ( آیت) نازل عَلَيْهِ غَضْبَانُ فَنَزَلَتْ إِنَّ الَّذِينَ ہوئی۔( ترجمہ ) : یقینا وہ لوگ جو اللہ کے عہدوں اور يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا إِلَى اپنی قسموں کو معمولی قیمت پر بیچ دیتے ہیں یہی ہیں آخر الْآيَة حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أخبرنا جن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا اور اللہ نہ ان جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ سے کلام کرے گا اور نہ قیامت کے دن ان پر نظر الله قَالَ مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِين يَسْتَحِقُّ بِهَا ڈالے گا اور نہ انہیں پاک ٹھہرائے گا اور ان کے لئے مَالًا هُوَ فِيهَا فَاجِرٌ لَقِيَ اللَّهَ وَهُوَ عَلَيْهِ درد ناک عذاب مقدر ہے۔(آل عمران : 78) غَصْبَانُ ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ الْأَعْمَشِ غَيْرَ حضرت عبداللہ کہتے ہیں جس نے کوئی مال حاصل کرنے کے لئے قسم کھائی اور وہ اس قسم میں جھوٹا ہے أَنَّهُ قَالَ كَانَتْ بَيْنِي وَبَيْنَ رَجُلٍ حُصُومَةٌ فِي بِتْرٍ فَاحْتَصَمْنَا إِلَى رَسُول الله صَلَّى وہ اللہ سے اس حال میں ملے گا کہ وہ اس پر غضبناک ہوگا۔پھر اعمش کی طرح روایت بیان کی سوائے اس اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ شَاهِدَاكَ أَوْ يَمِينُهُ کے کہ انہوں نے کہا میرے اور ایک شخص کے درمیان ایک کنویں کے بارہ میں جھگڑا تھا ہم اس جھگڑے کو رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں لے گئے تو آپ نے فرمایا: تمہارے دو گواہ یا اس کی قسم۔