سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 507 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 507

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم 475 احمدیت کی خدمت کے عزم کو مضبوط کرے۔ جو اہم ذمہ داریاں آپ کے سپر د ہیں خدا تعالیٰ انہیں کما حقہ ادا کرنے کی صلاحیت عطا فرمائے۔ خدا تعالیٰ مجلس انصار اللہ نیوزی لینڈ کو اپنے خاص فضلوں سے نوازے۔ آمین“ اردو مفہوم پیغام بر موقع اجتماع مجلس انصار اللہ نیوزی لینڈ 2024ء الفضل انٹر نیشنل 3 فروری 2025ء)