سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 5 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 5

3 4 4۔ 5۔ 6۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 7۔۔ 9 10۔۔۔۔۔۔۔ 10۔۔ 11 13 14۔ 16 17 17 18۔ i فہرست مضامین 2014ء سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم خدمت دین کو اک فضل الہی سمجھیں بندے کا خدا تعالیٰ سے تعلق جوڑنا اور اعمال کی اصلاح کرنا بھی ضروری ہے یاد رکھو کہ صرف لفاظی اور لسانی کام نہیں آسکتی جب تک کہ عمل نہ ہو ۔ ہمارے غالب آنے کا ایک بہت بڑا ہتھیار عملی اصلاح بھی ہے ۔ ہزاروں میل دور کی برائی بھی ہر گھر میں الیکٹرانک میڈیا کے ذریعہ پہنچ گئی ہے۔ قوت ارادی اور قوتِ عملی ہی دو بنیادی چیزیں ہیں ۔ ہمیں دیکھنا ہو گا کہ ہماری عملی کوشش میں نیک نیتی اور اخلاص و وفا کتنا ہے صلاحیت اور طاقت کا استعمال صحیح ہو تو آسانی سے کام ہو جاتا ہے قوتِ موازنہ انسان کو ہو شیار کرتی ہے۔ سچائی پر قائم رہنا چاہیے اور پھر خدا تعالیٰ پر تو کل بھی کرنا چاہیے ۔ قوت عملیہ کی کمزوری دو طرح کی ہوتی ہے۔ حقیقی اور غیر حقیقی صرف اپنا عملی نمونہ دکھاؤ اور اس میں ایک ایسی چمک ہو کہ دوسرے اُس کو قبول کر لیں ۔ ایک اور اہم خُلق جو تمام جماعتی عہدیداروں میں ہونا چاہیے وہ شفقت اور حمدردی ہے مربیان، امراء اور عہدیداران کا کام ہے کہ میرے پروگرام بار بار جماعت کے سامنے آئیں ۔ اصلاح کے ذرائع ۔۔ تازہ بتازہ نشانات کیوں ہماری جماعت کے اعمال میں کمزوری ہے ؟ ۔