سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 359
سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم 327 حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا کہ اگر کوئی کسی مجبوری کی وجہ سے با شرح چندہ ادا نہیں کر سکتا تو انہیں چاہیے کہ وہ لکھ کر اجازت لے لیں۔“ ملاقات نیشنل مجلس عاملہ امریکہ مورخہ 15 اکتوبر 2022 ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل خصوصی اشاعت بابت )87-86 دورہ امریکہ 2022ء۔ 27 دسمبر 2022ء تا 2 جنوری 2023ء صفحہ