سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 357
سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم 325 ہیں۔ آپ کے دو رولز ہیں۔ ایک یہ کہ آپ ممبر جماعت ہیں دوسرا آپ ممبر مجلس انصار الله ہیں۔ دونوں جگہ آپ کو اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ خدمت کرنے کے نئے ذرائع تلاش کریں۔ مجھے پتا ہے کہ آپ لوگوں کے بہت ذہین دماغ ہیں۔ آپ کر سکتے ہیں۔“ ملاقات نیشنل عامله مجلس انصار اللہ امریکہ مورخہ 14 اکتوبر 2022ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل خصوصی اشاعت بابت دورہ امریکہ 2022ء۔ 27 دسمبر 2022ء تا 2 جنوری 2023ء صفحہ 81-7882)