سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 317
سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم 285 ہمارے ہاں کام کرنے کی بھی اور دعائیں کرنے کی بھی کمزوری ہے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا: اس میں سے پوائنٹس نکالیں اور وہ ان کو بھجوائیں۔ سوال جواب کوئی فائدہ نہیں دیتے جب تک عمل نہ کریں۔ اپنی پوری کوشش کریں اور عمل کریں۔ پھر دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ اس کوشش کے بہتر نتائج پیدا کرے۔ اور پھر معاملہ اللہ پر چھوڑ دیں۔ ہمارے ہاں کام کرنے کی بھی اور دعائیں کرنے کی بھی کمزوری ہے۔ پہلے دونوں طرف کی کمزوریوں کو دور کریں پھر ہی ہم کچھ کہہ سکتے ہیں کہ ہم نے کچھ کیا ہے۔“ آن لائن ملاقات نیشنل عامله مجلس انصار اللہ و ناظمین علاقہ جرمنی مورخہ 24 ستمبر 2021ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل 5 اکتوبر | 5 اکتوبر 2021ء صفحه (2)