سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 233 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 233

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم 201 اپنی نسلوں کو ان لوگوں میں شامل کرنا ہے جن کی اللہ تعالیٰ پر واہ کرتا ہے تو پھر اپنی نمازوں کی ، اپنی عبادتوں کی حفاظت کرنی ہو گی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے۔“ اختتامی خطاب سالانہ اجتماع مجلس انصار الله یو کے 30 ستمبر 2018ء الفضل انٹر نیشنل یکم فروری 2019ء صفحہ 32)