سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 194 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 194

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم 162 دوسری جگہ جہاں بھی لے کے جانا ہے وہاں پر باجماعت نماز کا انتظام ہو سکے اور آئندہ بھی انصار اللہ کو چاہیے کہ اپنے اجتماعات ایسی جگہ منعقد کریں جہاں پانچوں وقت کی نمازوں کا اہتمام بھی ہو سکے۔ بہر حال اللہ تعالیٰ ان کا اجتماع کامیاب کرے اور ہمیں حقیقی عابد بنائے۔“ (خطبه جمعه فرموده 29 ستمبر 2017ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل مورخہ 20 اکتوبر 2017ء صفحہ (5-9)