سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 505 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 505

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول 485 انصار اللہ کی تنظیم لائبریری میں قرآن کریم رکھوائے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ” خدمت خلق کے کاموں کے ذریعہ اخبارات اور میڈیا، پریس میں جو پروجیکشن ہوتی ہے اس۔ ، اس سے جماعت کا تعارف بڑھتا۔ کا تعارف بڑھتا ہے اور آجکل کے حالات میں یہ پروجیکشن ضروری ہے تا کہ اسلام کا حسین چہرہ لوگوں کے سامنے آئے اور اسلام کی ایک منفی تصویر جو ان کے دلوں میں ہے وہ ختم ہو۔“ میٹنگ نیشنل عاملہ جماعت جاپان مؤرخہ 11 نومبر 2013ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل 7 فروری 2014ء)