سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 359 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 359

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول 339 حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: بہت اچھی بات ہے کہ لجنہ مستعد ہے لیکن انصار الله کی ذمہ داری بھی بہت بڑی ہے۔ انصار کو اپنی ذمہ داریوں کی طرف پوری توجہ دینی چاہیے۔ میٹنگ نیشنل عاملہ مجلس انصار اللہ آئر لینڈ مؤرخہ 19 ستمبر 2010ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل 5 نومبر 2010ء)