سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 252 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 252

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول 232 چیرٹی واکس (charity walks) کے سلسلہ میں حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اصولی ہدایت دیتے ہوئے فرمایا کہ جن علاقوں میں لوگ اسلام اور جماعت کے بارہ میں مشکوک ہیں وہاں ایسے پروگرام بنائیں۔ نیز جن علاقوں سے رقم اکٹھی ہو ، وہاں کی مقامی چیرٹی تنظیم کو بھی اس رقم کا کم از کم نصف ضرور دیں اس بات کو یہ لوگ بہت پسند کرتے ہیں۔ میٹنگ نیشنل عاملہ مجلس انصار الله جر منی 24 دسمبر 2006 ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل 19 جنوری 2007ء)