سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 249
سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول 229 مسیح موعود علیہ السلام نے بھی فرمایا ہے کہ اطاعت خالص اطاعت ہونی چاہیے۔ اللہ تعالیٰ اس روح اور اس جذبے کو سب کو اپنے اندر جاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے تا کہ غلبہ اسلام کے وعدے ہم اپنی زندگیوں میں پورے ہوتے دیکھیں۔ اختتامی خطاب سالانہ اجتماع مجلس انصار اللہ برطانیہ 5 نومبر 2006 ء الفضل انٹر نیشنل 12 جنوری 2007ء)