سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 204 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 204

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول 184 نظام وصیت میں شمولیت کی طرف توجہ ”سب سے پہلے عہدیداران اپنا جائزہ لیں اور امیر صاحب بھی اس بات کا جائزہ لیں کہ سو فیصد جماعتی عہدیداران اس نظام میں شامل ہوں ، چاہے وہ مرکزی عہدیداران ہوں یا مرکزی ذیلی تنظیموں کے عہدیداران ہوں یا مقامی جماعتوں کے عہدیداران ہوں یا مقامی ذیلی تنظیموں کے عہدیداران ہوں۔“ (خطبه جمعه فرمودہ 14 اپریل 2006ء بحوالہ خطبات مسرور جلد 4 صفحہ 195)