سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 18 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 18

446 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 449 450۔۔ 450۔۔۔ 451 451 452 452 453 454 455۔ 457 458 459 460 461 462 463۔۔ xiv سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول عہدیداروں کو یادرکھنا چاہیے کہ اپنے تمام عہد پورے کئے بغیر کام نہیں ہو سکتا جماعت کے ہر فرد کو ۔۔۔ اپنے معیاروں کو بلند کرنے کی کوشش کرنی چاہیے ہر عہد کی نسبت یقیناً ایک نہ ایک دن جواب طلبی ہو گی اگر بجٹ میں گنجائش بھی ہو تو جائزہ لے کر کم سے کم خرچ کرنے کی کوشش کرنی چاہیے لغویات سے پر ہیز کریں عہدیدار ۔۔۔ غصہ کو دبانے والے ہوں ۔ اپنے ساتھ کام کرنے والوں کے ساتھ بھی حسن سلوک کرنا چاہیے ۔ عہدیدار کو تو خاص طور پر اپنے اندر تواضع اور عاجزی پیدا کرنی چاہیے۔ ہر فیصلہ انصاف پر ہونا چاہیے ۔ صرف چند نیکیاں بجالانا یا چند برائیوں سے رکنا، یہ تقویٰ نہیں ہے لوگوں کے ساتھ شفقت، محبت اور احترام کے ساتھ پیش آنا چاہیے جماعتی عہدیداران کو رضاکاران کی ٹیمیں بنا کر کام کرنا چاہیے ہمیں ایسے کسی عہدیدار کی ضرورت نہیں جو نماز ادا نہیں کرتا ہمیں علم ہونا چاہیے کہ ہم کیوں کسی عقیدے پر قائم ہیں پہلی بات تو یہ ہے جو عقیدے سے تعلق رکھتی ہے ہر احمدی کو پتہ ہونا چاہیے کہ حضرت مسیح موعود کی بعثت کی غرض کیا ہے ۔ جماعت احمدیہ کے ذریعہ سے ہی ہمیں حقیقی اسلامی تعلیم کا پتہ چلتا ہے ۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو ماننا کیوں ضروری ہے ؟