سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 17
394۔۔۔۔ 396۔۔۔ xiii سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول قریب لائیں عہدیداروں کو تو دوسروں کے لئے نمونہ بننا چاہیے۔ عہدیدار اپنی عبادتوں کے معیار کو ہی بہتر کر لیں تو مسجدوں کی آبادی ۔۔ دو تین گنا بڑھ سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ 400 403۔۔ 404 421۔۔ 422۔۔ 428۔ 429 430 432۔۔۔۔۔۔ 432۔۔۔ 437۔۔۔۔۔۔ 440۔۔۔۔۔۔ 441۔۔ 441 443 444 445 445 حقیقی رنگ میں اپنی حالتوں میں پاک تبدیلیاں پیدا کرتے ہوئے انصار اللہ بنیں نو مبائعین کے ایمان افروز واقعات وقف عارضی کیا کریں ۔ مجلس عاملہ انصار الله جرمنی کو زریں ہدایات جن کو قرآن کریم آتا ہے وہ وقف عارضی کریں اور اپنی جماعتوں کو قرآن کریم پڑھایا کریں مرکزی کتابیں خود بھی شائع کروایا کریں اور پھر تقسیم بھی کیا کریں۔ انصار اللہ کو جماعتی نظام کے ساتھ مل کر رشتہ ناطہ کے مسائل حل کرنے چاہئیں جو اپنے آپ کو احمدی کہتا ہے ۔۔۔ آپ نے اس کو اپنی تجنید میں شامل کرنا ہے عہدیداران اپنی ذمہ داریوں کو سمجھنے کی کوشش کریں 2013ء آنحضرت اور حضرت مسیح موعود کی محبت کی وجہ سے داڑھی رکھ لیں عہدیداران کی داڑھی ہونی چاہیے صرف عہدے لینا کافی نہیں بلکہ اس کا حق ادا کرنا بھی ضروری ہے تمہاری نظر میں جو بہترین شخص ہے اُس کے حق میں اپنا ووٹ استعمال کرو کثرت رائے کا عموماً احترام کرنا چاہیے جب انصاف قائم نہ ہو تو پھر کام میں برکت نہیں پڑتی ہر عہدیدار ۔۔۔ دوسروں سے بڑھ کر دن اور رات استغفار کرنے والا ہو دینی حقوق کے ساتھ ساتھ دنیاوی حقوق کی بھی مثال قائم کرنی چاہیے