سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 171 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 171

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول کھیلوں کے پروگرام میں ان کی مدد کریں۔ 151 قائد مال کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے ہدایت فرمائی کہ ” آپ نے اپنے ریز رو فنڈ سے جو بھی خرچ کرنا ہے میری اجازت سے کرنا ہے۔“ میٹنگ نیشنل عامله مجلس انصار اللہ ماریشس 5 دسمبر 2005ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل 30 دسمبر 2006ء)