سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 15
xi 2010ء سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول بدعات اور بد رسومات سے بچنے کے لئے جماعتی روایات اور ہدایات کی مکمل پابندی کروائیں تمام ذیلی تنظیمیں اور جماعتی نظام کو روحانی خزائن سے فیض اٹھانے کے پروگرام بنانے چاہئیں ۔ ایک عام احمدی اور عہدیدار میں فرق تبلیغ کے نئے نئے راستے تلاش کریں۔ ذیلی تنظیموں کا ہر عہدیدار، فرد جماعت کی حیثیت سے جماعتی نظام کا پابند ہے 329۔۔۔ 330۔۔۔ 331۔۔ 332۔ 333۔ ہر قسم کے جھوٹ، زنا، بد نظری، لڑائی جھگڑا، ظلم، خیانت، فساد، بغاوت سے ہر صورت میں بچنا ہے ۔۔۔۔۔ 3334 ذیلی تنظیموں کو اپنے دائرے میں فعال تربیتی پروگرام بنانے کی ضرورت ہے انصار اللہ نے اپنی اصلاح کے ساتھ اپنے بیوی بچوں کی بھی اصلاح کرنی ہے براہ راست باتیں سن کر ان سے استفادہ کرنے کی کوشش کریں ہماری اور ہماری نسلوں کی بقا ہر حالت میں جماعت سے مجڑے رہنے سے وابستہ ہے 336۔۔ 337۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 340۔۔۔ 342۔ 344 ۔۔۔۔۔۔۔ 345 346 347 347 350 352 352 353 354 ابتلاء ۔۔۔ جماعتوں کیلئے فتوحات کے دروازے کھولنے کے لئے ہیں ۔ انصار اللہ کی عمر میں آخرت کی فکر ہونی چاہیے عہد بیعت کا خلاصہ شرائط بیعت ۔۔۔ پر ہر وقت غور ہونا چاہیے رسول کی اتباع کیا ہے ؟ اس سے کئے گئے عہد کو پورا کرنا بچوں کی بچپن سے تربیت و نگرانی کی ضرورت ہے ایسی نمازیں ادا ہوں جو ہر قسم کے اخلاق کو مزید صیقل کرنے والی ہوں ۔ فرائض نمازوں کے ساتھ تہجد اور نوافل کی طرف بھی توجہ دو قرآن کریم کی تلاوت ہر صورت میں روزانہ کرنی ہے اگلی نسل کی تربیت میں بھر پور کوشش کرنی چاہیے،