سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 14
290 291 295 296 296 299۔۔ سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول X تمہاری اولادیں اور تمہارے مال تمہارے لئے ابتلاء نہ بن جائیں انصار اللہ کو عبادت کا حق ادا کرنے والا ہونا چاہیے۔ دعوت الی اللہ کے ذمہ دار بن جاؤ ۔ اپنے آپ کو جماعتی کاموں میں شامل کریں ۔ ہر ایک کو یہ عہد کرنا چاہیے کہ ہم فلاح کے راستے تلاش کرتے چلے جائیں ہماری تمام ترقیات خلافت سے مضبوط تعلق پر منحصر ہیں 2009ء ہم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغام کو جلد سے جلد دنیا میں پھیلانے والے بن سکیں عہدہ ۔۔۔ خدمت ہے خدمت کا تصور پیدا ہو گا تو صحیح طور پر خدمت ہو سکے گی۔ جہاں ہماری مسجدوں کی آبادی بڑھ رہی ہو گی وہاں جماعت کی عمومی روحانی حالت میں بھی ترقی ہو گی سب سے پہلا اور بڑا اہم تقاضا انصار اللہ بننے کا عبادت کے معیار کو قائم کرنا ہے ۔۔۔ خلافت سے وابستگی اور اس 303۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 304۔۔ 307۔ کے استحکام کی کوشش کرنا ہے ۔ سب سے بڑی دعا اور سب سے بڑا ذ کر نماز ہی ہے 308۔ 309 اپنا علم مزید بڑھانے کی کوشش کرنی چاہیے 312 تبلیغ کے میدان میں ایک خاص شوق، جذبے اور کوشش سے اپنے آپ کو پیش کریں ۔ صف دوم کے ۔۔۔ انصار ۔۔۔ نظام وصیت میں شامل ہونے کی کوشش کریں انصار اللہ کا ایک اہم کام خلافت سے وابستگی اور اس کے استحکام کی کوشش کرنا ہے اپنے بچوں میں خلافت کی محبت پیدا کریں یہی اسلام کی روح ہے جب میں ایک بات کسی مجلس انصار اللہ کو کہتا ہوں تو وہ سب کے لئے ہوتی ہے 314 315 316۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 320۔۔۔۔۔۔۔ 321۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔