ضیاءالحق

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 173 of 581

ضیاءالحق — Page 173

روحانی خزائن جلد ۹ ۱۷۳ منن الرحمن تاتیک ایاتی فتعرف وجهها فاصبر ولا تترك طريق حياء ان المقرب لا يضاع بفتنة والاجر يكتب عند كل بلاء يا ربنا افتح بيننا بكرامة يا من يرى قلبى و لب لحالي يا من ارى ابوابه مفتوحة للسائلین فلا ترد دعائی المقدمة في ذكر ☆ اسباب تالیف الکتاب و بيان ما عُلِّمنا من الله الوهاب اعلم حفظك الله القيوم۔ و ايدك في خيرٍ تروم۔ ان هذا الزمان هو اے پڑھنے والے اس کتاب کے خدائے قیوم تجھے غلطیوں سے نگاہ رکھے اور ہر یک نیک مقصد میں تیرامددگار ہو جاتی کہ یہ زمانہ نہایت الزمان الظلوم كانه اليوم المسموم۔ او البلاد الجروم ضاعت فيه | ستم گار زمانہ ہے گویا وہ ایک نہایت گرم دن ہے یا ایسا ملک ہے جس میں سخت گرمی پڑتی ہے۔ اس زمانہ میں علم اور معارف المعارف والعلوم۔ وشاعت البدعات والرسوم۔ وخلصت للدنيا | ضائع ہو گئے اور رسوم اور بدعات پھیل گئے۔ اور سارے غم اور ساری ہمتیں دنیا کے لئے الهمم والهموم و حمئت بشار الطبائع ونزح الجموم۔ وحسبوا خالص ہو گئیں اور طبیعتوں کے کوئلوں میں سیاہ مٹی پڑ گئی اور بہت پانی والا کنواں خشک ہو گیا۔ اور اس زمانہ کے لوگوں الزقوم كانه الزقوم و قل المؤمنون وكثر اللئام نے درخت زقوم کو ایسا سمجھ لیا کہ گویا وہ کھجوریں اور مکھن ہے۔ اور مومن کم ہو گئے اور لئیم جھگڑنے والے زیادہ ہو گئے حمد سہو کتابت معلوم ہوتا ہے" ہو جائے “ ہونا چاہیے۔ (ناشر) ۲۹