تریاق القلوب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 180 of 769

تریاق القلوب — Page 180

روحانی خزائن جلد ۱۵ ۱۸۰ تریاق القلوب نمبر نام مصدق مع پسته خلاصه عبارت تصدیق ۴۵ غلام حسین صاحب سٹیشن ماسٹر دینہ ضلع جہلم یہ الہامی پیشگوئی ہے انسانی منصوبہ نہیں۔ جمال الدین سٹیشن ماسٹر ڈومیلی پیشگوئی پوری اور کامل طور سے پوری ہوگئی ۔ علی احمد صاحب کلانوری گرد اور قانونگو دینہ اس پیشگوئی میں انسانی منصوبہ نہیں۔ ۴۸ محمد شاہ صاحب امام مسجد موضع ہریانہ ضلع جہلم یہ پیشگوئی اللہ تعالیٰ کا حکم ہے۔ نور الدین صاحب گارڈ ریلوے میری رائے میں پیشگوئی متعلق لیکھرام ہر طرح راولپنڈی سے پوری ہوگئی اور مرزا صاحب کا صدق ظاہر ہو گیا۔ اس میں کچھ شک نہیں ہے۔ ۵۰ امام الدین صاحب گارڈ ریلوے میں کامل وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ پیشگوئی راولپنڈی فوق العادت تھی اور بڑی ہیبت سے فی الواقع پوری ہوگئی ۔ ۵۱ قطب الدین صاحب صوبه دار یہ پیشگوئی اللہ کا حکم ہے۔ پنشن یافته موضع ساگری ضلع جہلم ۵۲ گلاب الدین صاحب میں سچے دل سے تصدیق کرتا ہوں پیشگوئی پوری مدرس گرل سکول رہتاس ہو گئی۔ بخدا یہ پیشگوئی اسلام اور غیر مذاہب میں کھلا کھلا ۵۳ محمد حسن صاحب ولد منشی گلاب الدین صاحب رہتاس فیصلہ ہے۔ ۵۴ نظام الدین صاحب گارڈ ریلوے پیشگوئی فی الواقع پوری ہو گئی۔ راولپنڈی ۵۵ پریم داس ولد بوڑا شاہ ساہوکار رہتاس میں سمپورن نشچہ سے پیشگوئی کی تصدیق کرتا ہوں۔ ضلع جہلم ۵۶ وزیر بخش صاحب رہتاس پیشگوئی جناب مرزا صاحب پوری ہوگئی ۔