تریاق القلوب — Page 179
۲۷ روحانی خزائن جلد ۱۵ ام ۱۷۹ تریاق القلوب عبد الحق پرائمری اسلامیہ اگرچہ میں مرزا صاحب کے مریدوں میں سے صاحب ہیڈ ماسٹر سکول راولپنڈی و نہیں ہوں لیکن میں صاحب موصوف کو اسلام کا تھرڈ ماسٹر ایک رکن اعظم ایک نہایت ہی عالم ، قوم کا مصلح اور ریفارمر مانتا ہوں اور دل و جان سے اقرار کرتا ہوں کہ یہ موت پنڈت بھرام ت لیکھرام کی مرزا صاحب کی پیشین گوئی کے مطابق ہوئی۔ ۴۲ حاجی اللہ دین شہر راولپنڈی افسر میں بادل و جان تصدیق کرتا ہوں کہ پنڈت لیکھرام کی صاحب یک کارخانه سرکاری موت مطابق پیشینگوئی حضرت مرزا صاحب کے ہوئی۔ نقشبندی مجد دی صدر راولپنڈی اس پیشگوئی کا پنڈت مذکور کو پہلے ہی سنایا جانا اور مہلت طول ملنا واسطے رفع عذر اور اتمام حجت کے تھا جیسا کہ اللہ جل شانۂ قرآن مجید میں فرماتا ہے لئَلَّا يَكُونَ لِلنَّاسِ عَلَى اللَّهِ حُجَّةٌ بَعْدَ الرُّسُلِ اگر چہ ظاہر حضرت مرزا صاحب کی زیارت مجھ کو اس وقت تک نصیب نہیں ہوئی لیکن میں دل سے یقین رکھتا ہوں کہ حضرت موصوف حق پر ہیں۔ ۴۳۳ شیخ قادر بخش جناب احمد آباد ضلع جہلم ہمارے نزدیک یہ پیشگوئی پوری ہوئی۔ ۴۴ مولوی محمد حسن راولپنڈی بھیں اگرچہ میں حضرت مرزا صاحب کے تمام دعاوی کے صاب ہیڈ مولوی ضلع جہلم ماننے والوں سے نہیں ہوں لیکن میں مرزا صاحب کو اسلامیہ ہائی تحصیل چکوال اہل اللہ جانتا ہوں۔ میں مانتا ہوں کہ یہ موت حضرت مرزا صاحب کو قبل از وقت اللہ تعالی نے جتادی۔ سکول ا النساء : ١٦٦