توضیح مرام — Page 194
روحانی خزائن جلد ۳ ۱۹۴ ازالہ اوہام حصہ اول سنلقي في قلوبھم اور پھر بعد اس کے فرمایا ہے کہ ہم نے اس مامور کو مع اپنے الرعب قل جاء کم نور من نشانوں اور عجائبات کے قادیان کے قریب اتارا ہے اور سچائی ۱۹۳) الله فلا تكفروا ان کنتم کے ساتھ اتارا اور سچائی کے ساتھ اترا۔ اللہ اور اس کے رسول مؤمنين والذين أمنوا ولم يلبسوا ايمانهم بظلم کے وعدے جو قرآن اور حدیث میں تھے آج سچے ہو گئے اور خدا تعالیٰ کا وعدہ اور امر ایک دن پورا ہونا ہی تھا اور کہیں گے کہ یہ سراسر جھوٹ ہے جو آپ بنا لیا اور ہم نے اپنے سلف اولئك لهم الامن وهم صالح سے اس کو نہیں سنا۔ ان کو سنا۔ ان کو کہہ کہ خدا تعالیٰ کی شان عجیب مهتدون ويخوفونك من ہے تم اس کے اسرار تک پہنچ نہیں سکتے جس کو چاہتا ہے اپنے دونه ائمة الكفر تبت بندوں میں سے چن لیتا ہے اس کے پاس اپنے بندوں کی کچھ يدا ابي لهب وتب ما کان کمی نہیں اور اس کے کاموں کی اس سے کوئی باز پرس نہیں کر له ان يدخل فيها الا خائفا سکتا کہ ایسا کیوں کیا اور ایسا کیوں نہیں کیا اور وہ اپنے بندوں و ما اصابک فمن اللہ کے افعال و اقوال کی باز پرس کرتا ہے اور عنقریب ہم ان کے الفتنة ههنا فاصبر كما دلوں پر رعب ڈال دیں گے ان کو کہہ دے کہ یہ نور اللہ تعالیٰ ۱۹۵) صبر اولو العزم الا انها کی طرف سے آیا ہے اگر تم مومن ہو تو اس سے انکار مت کرو فتنة من الله - ليحب حبا اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور اپنے ایمان میں کسی ظلم کو نہیں جما حبا من الله العزيز ملایا وہ امن کی حالت میں ہیں اور وہی ہدایت یافتہ ہیں اور الاكرم في الله اجرک منکروں کے پیشوا تھے ڈرائیں گے ہلاک ہوئے دونوں ہاتھ ویرضی عنک ربک | ويتم اسمك وان لم ابی لہب کے اور آپ بھی ہلاک ہوا اسے نہیں چاہیے تھا کہ اس معاملہ میں دلیری سے اپنے تئیں داخل کرتا بلکہ ڈرتا اور جو کچھ تجھے لوگوں کی باتوں سے آزار پہنچے گا وہ در حقیقت يعصمك الناس خدا تعالیٰ کی طرف سے ہوگا ۔ اس جگہ ابی لہب سے مراد ایسے فیعصمك الله من عنده لوگ ہیں کہ جو مخالفانہ تحریروں کے لئے بغیر بصیرت کا ملہ