توضیح مرام — Page 193
روحانی خزائن جلد ۳ ۱۹۳ ازالہ اوہام حصہ اول کچھ منکرانہ جوش دل میں اُٹھتا ہے وہذا اعجب العجائب اور الہامات جو اس بارہ میں براہین میں درج ہیں وہ صفحات نمبر ۲۳۸، ۲۴۰،۲۳۹، ۴۴۷ ، ۴۹۸ ، ۵۰۵ ،۵۱۰ ، ۵۱۴،۵۱۳،۵۱۱ ، ۵۵۶ ، ۵۶۱،۵۶۰،۵۵۹ میں مندرج ہیں جن کی عبارتیں یہ ہیں ۔ يا احمد بارک اللہ فیک اے احمد خدائے تعالیٰ نے تجھ میں برکت ڈال دی ہے مارميت آذر ميت ولكن الله جو کچھ تو نے چلایا جبکہ چلا یا یہ تو نے نہیں بلکہ خدا نے چلایا رمى الرحمن علم القرآن ہے وہی رحمن ہے جس نے قرآن تجھے سکھایا تا تو ان لوگوں لتنذر قوما ما انذر آباؤهم و کوڈراوے جن کے باپ دادے ڈرائے نہیں گئے اور تا لتستبين سبيل المجرمين قل مجرموں کی راہ صاف طور پر کھل جاوے یعنی تا معلوم ہو انی امرت وانا اول المؤمنين یا عیسی انی متوفیک جاوے کہ کون لوگ تیرا ساتھ اختیار کرتے ہیں اور کون لوگ ۱۹۲ و رافعک التى وجاعل الذین بغیر بصیرت کامل کے مخالفت پر کھڑے ہو جاتے ہیں اور اتبعوك فوق الذین کفروا الی سب لوگوں کو کہہ دے کہ میں خدائے تعالیٰ کی طرف سے کا حکم يوم القيمة هو الذی ارسل کيا گيا ہوں اور سب سے پہلا وہ آدمی ہوں جو اس حکم پر رسوله بالهدی و دین الحق ایمان لایا ۔ اے عیسیٰ میں تجھے وفات دوں گا اور اپنی طرف ليظهره على الدين كله لا اُٹھاؤں گا اور وہ جو تیرے تابع ہوئے ہیں میں انہیں اُن مبدل لكلمات الله انا انزلناہ دوسرے لوگوں پر جو تیرے منکر ہیں قیامت کے دن تک قريبا من القاديان و بالحق غالب رکھوں گا ۔ خدا وہ قادر ہے جس نے اپنے رسول کو ۱۹۳ انزلناه وبالحق نزل صدق اللہ ہدایت اور سچائی دین دے کر بھیجا تا سب دینوں پر حجت کی ورسوله وكان امر الله مفعولا | رو سے اُس کو غالب کرے۔ ( یہ وہ پیشگوئی ہے جو پہلے وقالوا ان هو الا افك افترای سے قرآن شریف میں انہیں دنوں کے لئے لکھی گئی ہے ) وما سمعنا بهذا في أبائنا الاولين قل هو الله عجيب پھر بعد اس کے الہام الہی کا یہ ترجمہ ہے کہ خدائے تعالیٰ يجتبى من يشاء من عباده - لا | کے ان وعدوں کو جو پہلے سے اس کی پاک کلام میں يسئل عما يفعل و هم یسئلون آچکے ہیں کوئی بدل نہیں سکتا یعنی وہ ہر گزٹل نہیں سکتے