شحنۂِ حق — Page 308
۲۴۶ روحانی خزائن جلد ۲ ۲۹۶ سرمه چشم آریه ہوتی ہیں یعنی طریقہ حقہ خدا شناسی و معرفت نعماء الہی و بجا آوری اعمال صالحہ و تحصیل اخلاق مرضیه و تزکیه نفس عن رذائل نفسیه ان سب معارف کے صحیح اور حق طور پر بیان کرنے سے وید بکلی محروم ہے۔ کیا کوئی آر یہ صفحہ زمین پر ہے کہ ہمارے مقابل پر ان امور میں وید کا قرآن شریف سے مقابلہ کر کے دکھلاوے؟ اگر کوئی زندہ ہو تو ہمیں اطلاع دے بقيه حاشیه وہ بخط مستقیم قدم بڑھا سکتے ہیں۔ ترقی کریں تو یہ خطوط مستقیمہ ترقی کی اپنی عمودی حالت میں وتر کے اُن اُن نقاط کو جاملیں گے جو ٹھیک ٹھیک ان کے محاذات میں پڑے ہیں اور یہ بھی ظاہر ہے کہ اس سفلی قوس میں ایک نقطہ ایسا بھی ضرور ہے کہ جو ٹھیک ٹھیک نقطہ مرکز کے محاذ ہے اب فرض کرو کہ وہ نقطہ ج ہے جو مرکز ع کے محاذ ہے اسی طرح نقطه د کا خط ص اور نقطہ ب کا خط ط اور نقطہ ک کا خط م کا محاذ ہے جب کہ یہ امر بہ بداہت ظاہر ہے تو اب ہم کہتے ہیں کہ ثبوت ہند سے سے باستعانت انیسویں شکل مقاله اول اقلیدس و سینتالیسویں شکل مقاله مذکور بپا یہ صداقت پہنچ سکتا ہے کہ اگر کسی طرف محیط کے کئی نقاط فرض کر کے قطر دائرہ تک خطوط مستقیمہ عمودی حالت میں کھینچے جائیں تو سب سے بڑا وہ خط مستقیم ہوگا جو نقیم ہوگا جو نقطہ مرکز تک پہنچے گا۔ اور یہ امر حاشیه فرض کرو کہ دائرہ ( ب س ج کے قوس در حاشیه ب ج ل میں نقاط و ور و اول وم و ن سے خطوط مستقیم و س اور رک و ل ق و م ط و ن ص و ج ب قطر کے ج ورود م س ك ع ق ط ص ن نقاط س ک و ع وق و ط و ص تک عمودی حالت میں کھینچے ہوئے ہیں اور ان میں (ع) وہ خط مستقیم ہے جو کہ مرکز ع تک کہ نقطہ ( کا