سَت بچن — Page 200
ست بچن ۲۰۰ روحانی خزائن جلد ۱۰ جواب نانک شاہ سنهو قاضی رکن دین نانک آکھے پند سئی سیانی گل وچ تیس وچ بہتے بند اے قاضی رکن دین متوجہ ہو کر سنو کہ نا تک تمہیں ایک نصیحت کہتا ہے جو باتیں در حقیقت عقلمندی کی ہیں وہی باریک ہیں تریسے حرف قرآن دے تیبی سپارے کین تیس وچ بہت نصیحتاں سن کر کرو یقین قرآن کے تیس حرف ہیں اور تیس ہی سپارے کئے گئے ہیں اور اس میں بہت نصیحتیں ہیں تم سن کر یقین کرو پڑھے پکار قرآن بوہ خاطر جمع نہ ہوئے جو راہ شیطانی گم تھیئے پہنچیا جان نہ کوئے قرآن کو بہت پڑھتے ہیں مگر جمعیت باطنی حاصل نہیں ہوتی اسکا یہ سبب ہے کہ جو لوگ شیطان کی راہ میں گم ہو گئے یعنی در اصل قرآن سے منہ پھیر رہے ہیں وہ منزل تک نہیں پہنچ سکتے اصلی جواب نا نک سی حرفی میں الف اللہ کو یاد کر غفلت منوں وسار ساس پلٹیں نام بن دھرگ جیون سنسار اللہ کو یاد کر اور غفلت کو دل سے بھلا دے کوئی تنفس اگر اللہ تعالی کے نام کے سوا ہو تو خلقت میں رہنا لعنت ہے ب بدعت دور کر قدم شریعت راکھ نو چل سو اگے سبھس دے مندا کسے نہ آکھ یعنی بدعت کو دور کر کے شریعت پر قدم رکھ ہر ایک کے آگے خاکسارانہ چل اور کسی کو برا مت کہہ تو بہ کر بدی تے مت توں پچھوتا میں تن ہنسئے مگھ گڑیئے تب توں کہاں کراہیں بدی سے توبہ کر ایسا نہ ہو کہ پیچھے سے شرمندہ ہو جب تو گاڑا گیا تب تیری توبہ کیا مفید ہوگی ت ਸਿਹਰਫੀ ਆਖੀ ਸ੍ਰੀ ਗੁਰੂ ਨਾਨਕ ਸਾਹਬ ਸੂਰਾ ਅਲਫ਼ घे डे ਕਰ ਕਦਮ ਅਲੱਹ ਕਹੁ ਯਾਦ ਕਰ ਗ਼ਫ਼ਲਤ ਮਨਹੁੰ ਵਿਸਾਰ ॥ ਸਾਸ ਪਲਟਹ ਨਾਮ ਬਿਨ ਧ੍ਰਿਗ ਜੀਵਨ ਸੰਸਾਰ ॥1॥ ਸ਼ਰੀਯਤ ਰਾਖ ਬਦਾਇਤ ਦੂਰ ਨਿਵ ਚਲ ਸੁ ਅੱਗੇ ਸਭਸ ਦੇ ਮੰਦਾ ਕਿਸੇ ਨ ਆਖ ॥2॥ ਤੋਬਹ ਕਰ ਬਦੀ ਤੇ ਮਤ ਤੂੰ ਪਛੋਤਾਹਿ ਤਨ ਬਿਨਸੈ ਮੁਖ ਗੱਡੀ ਐ ਤਬ ਤੂੰ ਕਹਾਂ ਕਰਾਹਿ ।13।। ۷۶