رازِ حقیقت

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 105 of 550

رازِ حقیقت — Page 105

روحانی خزائن جلد ۱۴ فمنها أن الله تعالى بعثني على رأس المائة، وأرسلني عند غلبة أهل ۱۰۵ نجم الهدى سوان نشانوں میں سے ایک نشان یہ ہے کہ خدا تعالیٰ نے صدی کے سر پر مجھے مبعوث فرمایا ہے اور صلیبی مذہب کے غلبہ کے وقت الصلبان وشيوع سمر الكفارة، مجھے بھیجا ہے اور مجھے اس وقت مامور کیا ہے وأمــرنـي عـنـدمـا استعرت جمرهم جب کہ عیسائی مذہب کے حامیوں کے کوئلے وعلا أمرهم، وتقضت قسوسهم على بشدت بھڑک گئے اور ان کا کام اونچا ہو گیا اور ان کے پادری عامۃ الناس پر ٹوٹ پڑے اور العامة، وفتحوا أبواب الارتداد على بد فعل لوگوں پر مرتد ہونے کے دروازے کھول وجوه الفجرة، وحركوا صفائحها دئے اور ارتداد کے تختوں کو اباحت کی ہواؤں بأهوية الإباحة، وتراءت فتن مهلكة کے ساتھ ہلا دیا اور ہلاک کرنے والے فتنے وظهر هول القيامة، ووهب لى لكسر ظاہر ہو گئے اور ہول قیامت برپا ہوا ۔ اور خدا تعالیٰ نے مجھے کسر صلیب کے لئے وہ الصليب معرفة لا يوجد نظيرها معرفت عطا فرمائی کہ اس کی نظیر دوسرے في أحد من اهل الملة، وإن كتبى | مسلمانوں میں پائی نہیں جاتی اور میری کتابیں اس شهادة قاطعة على هذه الخصوصية، خصوصیت پر شہادت قاطعہ ہیں اور ان سے میں وقد أفحمت بها حماة النصرانية نے نصرانیت کے حامیوں کا منہ بند کر دیا ہے۔ از ان جمله نشانی است که خداوند بزرگ مرا بر سر صد بر پا فرمود و در وقت غلبه صلیب مرا فرستاد و مرا در چنیں وقتے مامور کرد که زغال حامیان صلیب نیک برا فروخت و کارشاں بلندی گرفت و کشیشان انها بر حامیان دین تاختند و بر روئے فسق منشان در ہائے ارتداد باز گشودند و رسن بے قیدی وا باحت را خیلی در از نمودند وفتنہ ہائے بہر جا نمودار شدند و هنگامه رستخیز پدیدار شد و خداوند عالمیان جهت شکستن صلیب مرا معرفتی کرامت فرموده که نظیرش در غیر من محال است۔ در مخصوص این باب کتب من شهادت قاطعه می باشند - بواسطه آن کتب زبان و دہان نصرانیان ۔