رازِ حقیقت

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 104 of 550

رازِ حقیقت — Page 104

روحانی خزائن جلد ۱۴ اولد نجم الهدى وهوى في وهدة الأخطاء ، فشق اور خطا کے گڑھے میں گر جاتا ہے تو یہ اس کو ایک عليه إلى آخر عمره أن يرجع إلى مشقت دکھائی دیتی ہے کہ پھر راہ راست کی الصواب وينتهج مهجة أولى طرف رجوع کرے اور عقل مندوں کی راہ الألباب، أو يغنى عنها الندم بعد ما اختیار کر لے یا اپنی لغزش پر کچھ ندامت پیدا ہو۔ پس ان پر افسوس کہ وہ اللہ تعالیٰ سے نہیں ڈرتے زلت القدم، فيا حسرة عليهم۔ إنهم لا يتقون الله ويعلمون أنهم بمرآه اور جانتے ہیں کہ اس کی نظر کے نیچے ہیں اور خدا تعالیٰ کی آنکھ ان کی دید بانی کر رہی ہے ر وتربئهم عيناه، يرون آى الله ثم لا خدا تعالیٰ کے نشان دیکھ کر پھر ایسے ہوتے ہیں ينظرون۔ ويبلون كل عام ثم لا کہ گویا کچھ نہیں دیکھا اور ہر ایک برس آزمائے يتوبون، وقد تمت حجة الله عليهم جاتے ہیں اور پھر توبہ نہیں کرتے اور خدا تعالیٰ کی ثم لا يخافون۔ وإني أرى أن أكتب حجت ان پر پوری ہوگئی اور وہ نہیں ڈرتے اور في رسالتي هذه بعض الأيات التي میں مناسب دیکھتا ہوں کہ اپنے اس رسالہ أظهرها الله لإزالة الشبهات، لعل میں بعض وہ نشان لکھوں جن کو خدا تعالیٰ نے الله ينفع بها بعض الصالحين شبہات کے دور کرنے کے لئے ظاہر فرمایا ہے تا شاید اس سے اہل ایمان نفع اٹھاویں ۔ والصالحات من المؤمنين۔ ہر گاہ از اناں یکے را خطائے سر بر زند و در مغاک خطا بسر در افتد و باز بر او سخت دشوار می گردد که میل براه راست بیار دیا پئے خردمندان را بگیر دیا اقلا بر لغزش خود کف پشیمانی بمالد ۔ وائے بر انها که باک از خدا ندارند و نیک میدانند که او می بیند و دیده اش دید بانی انها می کند ۔ نشانہائے خدا را می بینند و باز چنان وا نمایند که چیزی ندیده اند۔ و ہر سال ابتلائے برسر انها وارد آید و باز نمی آیند - حجت خدا برا نها تمام شد ولی نمی ترسند ۔ ومن اکنوں قرین مصلحت می بینم کہ دریں رسالہ بعض نشانہائے خود را تر قیم بکنم - شاید بعض طالبان حق را نفع بخشد -