پیغام صلح — Page 478
روحانی خزائن جلد ۲۳ ۴۷۸ یادداشتیں قُلْ يَأَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا صفحه ۲۲۵ - الاعراف الجزو نمبر ۹ وَالَّذِينَ يُمَسِّكُوْنَ بِالْكِتٰبِ وَأَقَامُوا الصَّلوةَ إِنَّا لَا نُضِيعُ أَجْرَ الْمُصْلِحِينَ۔ صفحہ ۲۲۸۔ اور جو لوگ محکم پکڑتے ہیں کتاب کو اور نماز کو قائم کرتے ہیں اُن کے ہم اجر ضائع نہیں کرتے ۔ ۵۵) أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى ، صفحہ ۲۲۹ - روحوں کے قومی جن میں خدا تعالیٰ حق پیدا ہوا ہے بزبان حال گواہی دے رہے ہیں جو وہ خدا کے ہاتھ سے نکلے ہیں۔ پس اگر یہ سوال پیش ہو کہ ہم کس طرح قرآن شریف پر ایمان لاویں کیونکہ دونوں تعلیموں میں تناقض د تناقض ض درمیان ہے ۔ اس کا جواب یہ ہے کہ کوئی تناقض نہیں وید کی شرتیوں کی ہزار ہا طور پر تفسیریں کی گئی ہیں ۔ اور منجملہ ان کے ایک تفسیر وہ بھی ہے جو قرآن کے مطابق ہے۔ جو شخص خدا سے نہیں ڈرتا وہ ایک حق الامر کے بارے ایسا مقابلہ سے پیش آتا ہے کہ گویا اس کو موت کی طرف کھینچنا چاہتے ہیں اور وہ اپنی جان بچا رہا ہے۔ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ تَتَّقُوا اللهَ يَجْعَل لَّكُمْ فُرْقَانَا وَ يُكَفِّرُ عَنْكُمْ سَيَّاتِكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ ۔ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ ، صفحہ ۲۳۹ - سورۃ الانفال الجز ونمبر ٩ - إِنْ أَوْلِيَاؤُهُ إِلَّا الْمُتَّقُونَ ( ترجمہ ) اے ایمان والو ! اگر تم تقویٰ اختیار کرو۔ تو تم میں اور تمہارے غیر میں خدا ایک فرق رکھ دے گا اور تمہیں پاک کرے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا۔ اور تمہارا خدا صاحب فضل بزرگ ہے۔ ۵۶ یادداشت دین مذہب صرف زبانی قصہ نہیں بلکہ جس طرح سونا اپنی علامتوں سے شناخت کیا جاتا ہے ۔ اسی طرح سچی ہدایت کا پابند اپنی روشنی سے ظاہر ہو جاتا ہے ۔ خدا ہلاک کرتا ہے اس شخص کو جو دلیل کے ساتھ ہلاک ہو چکا۔ اور زندہ رکھتا ہے ل الاعراف: ۱۵۹ ۳ الاعراف : ۱۷۱ ۳ الاعراف : ۱۷۳ ۴ الانفال: ۳۰ ۵ الانفال : ۳۵