پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 477 of 567

پیغام صلح — Page 477

روحانی خزائن جلد ۲۳ ۴۷۷ یادداشتیں اور ہم نے کسی بستی میں کوئی رسول نہیں بھیجا مگر ہم نے اُن کو انکار کی حالت میں قحط اور وبا کے ساتھ پکڑا تا اس طرح پر وہ عاجزی کریں۔ ثُمَّ بَدَّلْنَا مَكَانَ السَّيِّئَةِ الْحَسَنَةَ حَتَّى عَفَوْا وَ قَالُوا قَدْ مَسَّ ابَاءَنَا الضَّرَّاءُ وَالسَّرَّاءُ فَأَخَذْتُهُمْ بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ - صفحه ۲۱۵ سورة الاعراف الجز نمبر 9 وَلَوْ أَنَّ أَهْلَ الْقُرَى امَنُوا وَاتَّقَوْا لَفَتَحْنَا عَلَيْهِمْ بَرَكَةٍ مِّنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ وَلَكِنْ كَذَّبُوا فَأَخَذْتُهُمْ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ صفہ ۲۱۵۔ الاعراف أَفَأَمِنَ أَهْلُ الْقُرَى أَنْ يَأْتِيَهُمْ بَأْسُنَا بَيَاتًا وَهُمْ نَابِمُوْنَ أَوَامِنَ ﴿۵۳) أَهْلُ الْقُرَى أَنْ يَأْتِيَهُمْ بَأْسُنَا ضُحَى وَهُمْ يَلْعَبُونَ ۔ صفحہ ۲۱۵ يَأْمُرُهُمُ بِالْمَعْرُوْفِ وَيَنْهُهُمْ عَنِ الْمُنْكَرِ وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبُتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَلْبِثَ وَيَضَعُ عَنْهُمْ إِصْرَهُمْ وَالْأَغْلُلَ الَّتِي كَانَتْ عَلَيْهِمْ فَالَّذِينَ آمَنُوا بِهِ وَعَزَّرُوهُ وَنَصَرُوهُ وَاتَّبَعُوا النُّوْرَ الَّذِي أُنْزِلَ مَعَةً أُولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ۔ صفحہ ۲۲۵ - الاعراف الجزء نمبر ۹ یعنی ان باتوں کے لئے حکم دیتا ہے جو خلاف عقل نہیں ہیں۔ اور اُن باتوں سے منع کرتا ہے جن سے عقل بھی منع کرتی ہے۔ اور پاک چیزوں کو حلال کرتا ہے۔ اور نا پاک کو حرام ٹھہراتا ہے۔ اور قوموں کے سر پر سے وہ بوجھ اتارتا ہے جس کے نیچے وہ دبی ہوئی تھیں۔ اور ان گردنوں کے طوقوں سے وہ رہائی بخشتا ہے جن کی وجہ سے گردنیں سیدھی نہیں ہو سکتی تھیں۔ پس جو لوگ اس پر ایمان لائیں گے اور اپنی شمولیت کے ساتھ اس کو قوت دیں گے۔ اور اس کی مدد کریں گے۔ اور اس نور کی پیروی کریں گے جو اس کے ساتھ اتارا گیا وہ دنیا اور آخرت کی مشکلات سے نجات پائیں گے۔ ا الاعراف: ٩٦ الاعراف : ۹۷ الاعراف : ۹۹۹۸ الاعراف: ۱۵۸