پیغام صلح — Page 359
روحانی خزائن جلد ۲۳ ۳۵۹ چشمه معرفت - خاتمه کتاب وہ اللہ تعالیٰ کا پیارا ہے جس نے اپنے آپ کو اللہ پر شار کر دیا۔ وہی جنم ساکھی بھائی بالا والی صفحہ ۱۴۱ ڈٹھا نور محمدی ڈٹھا نبی رسول نانک قدرت دیکھ کر خودی گئی سب بھول ( ترجمہ ) ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پاک تعلیم کا نور دیکھ کر ایسا لطف آیا کہ اے نا تک میں خدا کی قدرت دیکھ کر اپنے آپ کو بھول گیا۔ جنم ساکھی بھائی بالا والی صفحہ ۱۴۳ نا نک آکھے رکن دین سے سنو جواب صاحب دافر ما ئیا لکھیا و چ کتاب دنیا دوزخ اوہ چڑھے جو کہے نا کلمہ پاک مکروہ ترتیے روجڑے پنج نماز طلاق لقمہ کھائے حرام داسر تے چڑھے عذاب آتش دوزخ ہاویہ پا ئیا تنہاں نصیب ( ترجمہ ) باوانا تک رحمۃ اللہ نے کہا کہ اے رکن دین سچے جواب سنو جو اللہ تعالیٰ نے قرآن شریف میں فرمایا ہے تحقیق وہ لوگ دوزخی ہیں جو کلمہ نہیں پڑھتے اور روزے نہیں رکھتے اُن کا کھانا پینا ۳۴۴ حرام ہے اور اُن کے سر پر عذاب پر عذاب چڑھ رہا ہے ۔ جن لوگوں کو شیطان نے گمراہ کر دیا بھلا وہ کیوں نماز پڑھنے لگے۔ تحقیق ایسے لوگ دوزخی ہیں جسے ہاویہ کہتے ہیں اُس کی آگ میں ڈالے جاویں گے۔ جنم ساکھی صفحہ ۱۴۳ نا تک آکھے رکن دین کلمہ سچ پچھان اگو روح ایمان دی جو ثابت رکھے ایمان ( ترجمہ ) باوانا نک نے رکن دین کو کہا کلمہ طیبہ کی معرفت حاصل کر تحقیق کلمہ ہی روح ایمان ہے اور اسی سے ایمان ثابت رہتا ہے۔ جنم ساکھی ایضاً صفحہ ۱۴۷