پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 358 of 567

پیغام صلح — Page 358

روحانی خزائن جلد ۲۳ ۳۵۸ چشمہ معرفت - خاتمه کتاب جد رکن دین قاضی مکہ دا نماز پڑھانے دے واسطے آیا تو قاضی رکن دین و بابے دی السلام علیکم ہوئی ۔ ترجمہ۔ جب رکن دین قاضی مکہ کا نماز پڑھانے آیا تو باواجی سے السلام علیکم ہوئی۔ جنم ساکھی ایضاً صفحہ ۱۳۹ چھٹ سن سوئی نا نکا مرشد جنہاں پناہ ( ترجمہ ) نانک صاحب فرماتے ہیں کہ وہی لوگ نجات پائیں گے جن کے حامی و مددگار آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہوں گے۔ وہی جنم ساکھی صفحہ ۱۳۹ مسلمان کہاون مشکل ۔ ( ترجمہ ) مسلمان بننا مشکل ۔ جنم ساکھی ایضاً صفحہ ۱۳۹ ہے۔ مسلمان کہا وے آپ ۔ صدق صبوری کلمے پاک ۳۴۳ ( ترجمه ) صدق دل سے لا اله الا الله محمد رسول اللہ پڑھ کر اپنے آپ کو مسلمان کہاؤ۔ وہی جنم ساکھی صفحہ ۱۳۹ وہ پیغمبر ہو یا اس دنیا کے ماہین نام محمد مصطفی رب ڈاہڈا بے پروا ہے ڈھی ہیں چار کتاب اکس باجہ نہ کوئی وحدہ لاشریک ہے دوجا ہوا نا ہوئی ( ترجمہ ) اللہ تعالیٰ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو رسول بنا کر دنیا میں بھیجا۔ چار کتابوں کا مشاہدہ کیا مگر قرآن شریف کے بغیر دوسری کوئی کتاب نہیں وہ وحدہ لاشریک ہے دوسرا اُس کا ثانی کوئی نہیں ۔ جنم ساکھی ایضاً صفحہ ۱۴۱ پاک پڑھیو کلمہ رب دا محمد نال ملائے ہوا معشوق خدا ئیدا ہوا ئل الہی ترجمہ۔ پاک کلمہ لا الہ الا الله محمد رسول اللہ پڑھ کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اُمت سے مل جاؤ۔