نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 67 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 67

روحانی خزائن جلد ۸ ۶۷ نور الحق الحصة الأولى بل وردت في كتاب الله تصريحات على خلافها كما سمعت آيات (۳۹) بلکہ کتاب اللہ میں اس کے برخلاف تصریحات واقع ہیں جیسا کہ تو نے آیتوں کو سن لیا۔ رب العالمين۔ وأما العقيدة المشهورة۔ أعنى قول بعض العلماء أن بعض اور عقیده مشہورہ علماء کا یعنی قول المسيح الموعود ينزل من السماء ويقاتل الكفار ولا يقبل الجزية بل جو مسیح موعود آسمان سے نازل ہوگا اور کفار سے لڑے گا اور جزیہ قبول نہیں کرے گا إما القتل وإما الإسلام۔ فاعلموا أنها باطلة ومملوءة من أنواع الخطأ بلکہ دو باتوں میں سے ایک ہوگی یا قتل یا اسلام پس جاننا چاہیئے کہ یہ عقیدہ سراسر باطل ہے اور طرح طرح والزلة ومن أمور تخالف نصوص القرآن، وما هي إلا تلبيسات کے خطاؤں اور لغزشوں سے بھرا ہوا ہے اور قرآن کی نصوص صریحہ سے مخالف پڑا ہوا ہے سو وہ صرف المفترين۔ يا حسرة عليهم إنهم أَطْرَلُّوا عيسى من غير حق حتى قال مفتریوں کا افترا ہے ان پر افسوس کہ انہوں نے حضرت عیسیٰ کو حد سے زیادہ بڑھا دیا بعضهم إنه ملك كريم وليس من نوع الإنسان وقال بعضهم إن هو إلا یہاں تک کہ بعض نے کہا کہ وہ فرشتہ ہے انسان نہیں اور بعض نے کہا كلمة الله وروح الله، وليس في هذه المرتبة شريكا له۔ وزاد بعضهم وہ ایک کلمہ اور روح اللہ ہے اور اس صفت میں اس کا کوئی شریک نہیں اور عـلـيـه حـواشــي أخرى، وقال هو مخلوق أقرب إلى الله وأفضل من بعض نے اس پر اور حاشیئے چڑھائے اور کہا کہ وہ ایک الگ مخلوق ہے جو فرشتوں سے بڑھ کر الملائكة، فإن الملائكة لا يُرفعون إلى العرش وهو مرفوع على العرش ہے کیونکہ ملائک تو عرش پر جا نہیں سکتے مگر وہ عرش پر بیٹھا ہے کیونکہ خدا تعالیٰ لأنه مرفوع إلى الله، فهو أفضل من الملائكة كلهم ومن كل ما خُلِقَ کی طرف اُس کا رفع ہوا ہے اور خدا عرش پر ہے پس وہ ہر ایک فرشتہ اور ہر یک مخلوقات سے افضل ہے