نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 32 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 32

۲۳ روحانی خزائن جلد ۸ ۳۲ نور الحق الحصة الأولى إعلان نرجو أن تتوجه الدولة البريطانية بمراحمها العظمى إلى ہم امید رکھتے ہیں کہ سرکار انگریزی اپنے عظیم الشان رحم کی وجہ سے هذا الإعلان، وتُحملق بعدْلِها إلى الصِّلِّ الذي يلدغ اس اعلان کی طرف توجہ کرے گی اور اس مار سیرت کو مورد نظر عتاب فرمائے گی نصحاءَها ويَتَنَضُنَضُ نَضْنَضَةَ الثعبان۔ جو اس کے خیر خواہوں کو کاٹتا ہے اور سانپوں کی طرح زبان ہلاتا ہے۔ يا قيصرة الهند ! صانك الله عن الآفات، وكان لطفه معك في اے قیصرہ ہند خدا تجھ کو آفتوں سے نگاہ رکھے اور ہریک خیر کے ارادہ میں اس کا كل إرادات الخيرات، وحفظك عن الدواهي والحادثات، جئناك لطف تیرے ساتھ ہو اور خدا تجھ کو حوادث سے بچاوے ہم مستغیث بن کر تیرے پاس مستغيثين بما أُوذيـنـا مـن لسان رجل وكلمه المحفظات۔ وقد سمعنا آئے ہیں کیونکہ ہم ایک شخص کی زبان اور اس کے رنجدہ کلمات سے ستائے گئے ہیں اور أنك تحليت بمحاسن الأخلاق، وتخلّيت في عدلك مما يسم ہم نے سنا ہے کہ تو نیک خلقوں سے آراستہ ہے اور اپنے عدل میں ان باتوں سے خالی ہے