نورالحق حصہ اوّل — Page 154
روحانی خزائن جلد ۸ اولد نور الحق الحصة الأولى و أفصح مما قلتُ إلى أسبوع مع أنك تؤلّف بتأييد جموع، لأنك لست اور زیادہ تر فصیح بنالیوں اور تجھ کو یہ اجازت بھی حاصل ہے کہ تو اپنے تمام گروہ کے ساتھ مل کر لکھے کیونکہ ہماری طرف سے من إعانتهم بممنوع وإنّي ما اتخذت معينا في رسالتي هذه، وقلتُ ما قلتُ ان سے مدد لینے کی تجھ کو ممانعت نہیں اور میں نے اس رسالہ میں کسی دوسرے سے مدد نہیں لی اور جو کچھ من عند نفسى من فضل ربّى فى أيام معدودة كالمقتضبين۔ ومع ذلك إني میں نے کہا وہ خدا تعالیٰ کے فضل سے چند دنوں میں حاضر نویس کی طرح اپنی طرف سے کہا ہے۔ اور أمهلك وإخوانک و جمیع خلا نک و قومک و أعوانك الذين يقولون با وجود اس کے میں تجھے اور تیرے بھائیوں اور تیرے دوستوں اور تیری قوم اور تیرے مددگاروں کو إنا نحن المولويون، إلى شهرين كاملين من يوم الإشاعة، لترى كمال جو کہتے ہیں جو ہم مولوی ہیں دو کامل مہینوں کی مہلت دیتا ہوں اور یہ مہلت اشاعت البراعة، فإن أتيتم بمثلها في هذه المدة التي هي أقل الآجال، وتوازنتم في کی تاریخ سے ہے تا کہ تم اپنا کمال بلاغت دکھلاؤ پس اگر تم اس رسالہ کی مثل بنا لائے اور اس مدت میں جو بڑی كل أنواع المقال، ونرى أن قولكم تحاذى حذو النعال، فلكم خمسة | وسیع مدت ہے تم نے ہر یک مماثلت اور موازنت کے لحاظ سے رسالہ بنا کر پیش کر دیا اور ہم نے دیکھ لیا کہ نعل بنعل تم نے آلاف روبية إنعامًا منا وعدًا مؤكّدًا بقسم الله ذي الجلال وإن لم تطمئن مقابلہ کر دکھلایا تو اس صورت ہم تمہیں پانچ ہزار روپیہ انعام دیں گے یہ وعدہ اللہ جل شانہ کی قسم کے ساتھ مولد ہے بالأيمان الإيمانية فنجمع ذهب الشرط في خزينة الحكومة البريطانية اور اگر تجھے ایمانی قسموں پر اعتبار نہ آوے پس ہم خزانہ انگریزی میں روپیہ جمع کرا دیں گے لتكون من المطمئنين۔ ونُعاهد الله بحلفة أن نعطى العدوّ حقه عند ظهور تا کہ تجھے اطمینان ہو۔ اور ہم خدا تعالیٰ کی قسم کھاتے ہیں کہ فریق ثانی کو غلبة، ولو تخلـفـنــا فـكـنـا كـاذبـيـن ونـجـعـل الحكومة البرطانية اس کا حق اس کے غلبہ کے وقت فی الفور دے دیں گے اور اگر ہم نے تخلف کیا تو پھر جھوٹے ٹھہریں گے اور ہم حکومت انگریزی