نورالحق حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 88 of 512

نورالحق حصہ اوّل — Page 88

روحانی خزائن جلد ۸ ۸۸ نور الحق الحصة الأولى اے بخیل بد خلق ألا يا أيها اللحُزُ الشحيح هويـت كـذى اللبانة في الهوان اور حریص تو محتاجوں کی طرح ذلت کے گڑھے میں گر گیا وما تدرى الهدى وحملت جهلا أناجيل النصارى كـالا تــان اور تو نہیں جانتا کہ ہدایت کیا شے ہے اور محض جہل سے تو نے انجیلوں کو اٹھا لیا جیسا کہ ایک گدھی بھار اٹھاتی ہے تُنَضُنِضُ مثل نضنضة الأفاعي وتهذى مثل عادات الأداني اور تو اس طرح زبان ہلاتا ہے کہ جیسے سانپ اور کمینوں اور سفلوں کی طرح بکواس کرتا ہے هلم إلى كتاب الله صدقًا وإيمانا بتصــــديـق الجنان خدا طرف صدق اور دلی اور خوبصورت پھولوں ایمان سے سے آجا کنارہ کیا کی کتاب کی شغفتم أيها النُّوكَى بشوك وأعرضــــتــم عـن الـزهر الحسان بے وقوفو ! تم کانٹوں پر فریفتہ ہو گئے وآثــرتــم أمـــــاعِزَ ذاتَ صخرٍ على مُخضرة قاع هجان اور تم نے کنکریوں اور بڑی پتھروں والی زمین جو بہت سخت ہے اختیار کی اور ایسی زمین کو چھوڑا جو پُر سبزہ اور زم اور نہایت عمدہ اور قابل زراعت ہے ومــــا القـــرآن إلا مثلَ دُرَرٍ فرائــــد زانـهـا حســـن الـبــيــان اور قرآن در حقیقت بہت عمدہ اور یکدانہ موتیوں کی طرح ہے جو حسن بیان سے اور بھی اس کی زینت اور خوبصورتی نکلی ہے ۲۵) وما مست أكفُ الكاشحينا معـارفـــه التـي مـثـل الحصان اور دشمنوں کی ہتھیلیاں ان معارف کو چھوٹی بھی نہیں جو قرآن میں ایسے طور پر چھپی ہوئی ہیں جیسے پر دونشین پار سا عورت چھپی ہوئی ہوتی ہے به ما شئت من علم وعقل وأسرار وأبــــكـــار الـمعـــاني اس میں ہر یک وہ علم اور عقل ہے جس کا تو طالب ہے اور انواع اقسام کے بھید اور نئی صداقتیں اس میں بھری ہیں يُسكت كل من يعدو بضغن يبكـت كـل كـــذاب و جــــانــ ہر یک ایسے دشمن کا منہ بند کرتا ہے جو مخالفانہ طور پر دوڑ پڑتا ہے اور ہر ایک ایسے شخص پر اتمام حجت کرتا ہے جو دروغ گو اور گناہ گار ہے رأينا دَرَّ مُزنته كثيرًا فـدينــا ربنا ذا الامتنان ہم نے اس کے مینہ کا پانی بہت ہی دیکھا ہے سو ہم اس خدا پر قربان ہیں جس نے ایسے احسان کئے